عراق میں فوجی اڈے پرمیزائلوں کی بارش، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد فوجی مارے گئے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر عہدیدار نے عراق میں التاجی فوجی اڈے پر گذشتہ شب ہونے والے راکٹ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے پاس ایسی کارروائی کی صلاحیت نہیں۔خیال رہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شمالی بغداد میں التاجی فوجی اڈے پر 15 راکٹ داغے گئے… Continue 23reading عراق میں فوجی اڈے پرمیزائلوں کی بارش، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد فوجی مارے گئے

































