بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران کا یورینیم افزودگی کو اعلیٰ سطح پرلے جانے کا عندیہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران کا یورینیم افزودگی کو اعلیٰ سطح پرلے جانے کا عندیہ

تہران(آن لائن)ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ مجتبی ذوالنور نے عندیہ دیا ہے کہ یورپی ممالک کی طرف سے وعدوں کو ایفا نہ کیے جانے کی صورت میں تہران یورینیم کو اعلی پیمانے پر افزودہ کرسکتا ہے۔خبر رساں ایجنسی’مہر’ کے مطابق مجتبی ذوالنورنے کہا کہ اگر یورپی ممالک جوہری معاہدے کی… Continue 23reading ایران کا یورینیم افزودگی کو اعلیٰ سطح پرلے جانے کا عندیہ

بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو ضمانت مل گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو ضمانت مل گئی

ڈھاکہ(این این آئی )بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں لیبر کورٹ کی جج ذکیہ پروین نے یونس کی ضمانت منظور کی۔ بنگلہ دیش میں مائکرو کریڈٹ کے بانی یونس پر الزامات… Continue 23reading بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس کو ضمانت مل گئی

بھارت کے نئے نقشے کا اجرا ، جموں کشمیر سے سمیت پاکستان کے کن علاقوں کو شامل کر لیا گیا ؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارت کے نئے نقشے کا اجرا ، جموں کشمیر سے سمیت پاکستان کے کن علاقوں کو شامل کر لیا گیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت کے سیاسی مقاصد کے تحت نئے نقشوں کے اجراء کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ نقشوں میں خطہ جموں و کشمیر کو بھارتی علاقہ قرار دینا گمراہ کن ہے،بھارتی اقدام بلاجواز اور ایسے غیر قانونی اقدام کی کوئی حیثیت نہیں،پاکستان بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام… Continue 23reading بھارت کے نئے نقشے کا اجرا ، جموں کشمیر سے سمیت پاکستان کے کن علاقوں کو شامل کر لیا گیا ؟

محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کردیا ، سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کردیا ، سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا

ریاض(آن لائن) سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا… Continue 23reading محمد بن سلمان نے عمران خان سے کیا وعدہ پورا کردیا ، سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا

کشمیریوں کے بیرن ملک جانے پر بھی پابندی ، 450 افرادکی فہرست تیار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

کشمیریوں کے بیرن ملک جانے پر بھی پابندی ، 450 افرادکی فہرست تیار

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو دنیا میں بے نقاب ہونے سے روکنے کے لیے قابض حکمرانوں نے کشمیریوں کے بیروں ملک جانے پر بھی پابندی عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں 450افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فہرست میں سیاسی رہنماو کارکن ،معروف… Continue 23reading کشمیریوں کے بیرن ملک جانے پر بھی پابندی ، 450 افرادکی فہرست تیار

فرانس سے ٹرک میں چھپے 31 پاکستانی تارکین وطن برآمد، ٹرک ڈرائیور کا تعلق کہاں سے نکلا؟جانئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

فرانس سے ٹرک میں چھپے 31 پاکستانی تارکین وطن برآمد، ٹرک ڈرائیور کا تعلق کہاں سے نکلا؟جانئے

نیس(آن لائن) فرانس کے جنوبی شہر میں ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 31 پاکستانی تارکین وطن کو برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔فرا نسیسی خبررساں ادارے ”کی رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ ٹرک کے ڈرائیور کا تعلق بھی پاکستان سے تھا ۔ جسے حراست میں لے لیا گیا… Continue 23reading فرانس سے ٹرک میں چھپے 31 پاکستانی تارکین وطن برآمد، ٹرک ڈرائیور کا تعلق کہاں سے نکلا؟جانئے

شام میں روس کے فضائی حملے اور بم دھماکے ،26افراد ہلاک

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

شام میں روس کے فضائی حملے اور بم دھماکے ،26افراد ہلاک

ادلب(این این آئی)شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں روسی فوج کے ایک فضائی حملے اور سرحدی قصبے تل ابیض میں کاربم دھماکے میں26 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ تل ابیض میں بم دھماکے میں13 عام شہری ہلاک اور بیس زخمی ہوئے… Continue 23reading شام میں روس کے فضائی حملے اور بم دھماکے ،26افراد ہلاک

داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے گا، ترکی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے گا، ترکی

انقرہ(این این آئی)ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلو نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے گرفتار ارکان کو ان کے آبائی ممالک کو واپس بھیج دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اس معاملے پر یورپی یونین کی بے عملی کی شکایت کی ۔انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کی… Continue 23reading داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے گا، ترکی

امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی)ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے سربراہ غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر رضا جلالی نے تہران میں کہا کہ امریکا نے ایرانی سائبر انفراسٹرکچر پرباضابطہ طور پر… Continue 23reading امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا