پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی، سربراہ عالمی ادارہ صحت کا بھی اعتراف

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جینیوا ( آن لائن ) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے کیسزمیں نمایاں کمی آئی ہے جو کہ حوصلہ افزا بات ہے۔سربراہ عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ  روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا چین کے اقدامات دنیا کو کورونا سے مقابلے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کی شناخت اورمعلومات کا تبادلہ کرنے پرچین کے اقدام قابل تعریف ہیں۔ کووناوائرس سے نمٹنے کے لیے چین کی کوششیں متاثر کن ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ روز خبردار کیا تھا کہ کورونا وائرس ایک عالم گیر وبا بننے کے قریب ہے اور اس سے لوگوں کو سنگین عارضے بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وائرس کو اب بھی مناسب اقدامات کر کے اسے روکا جا سکتا ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس دنیا کے ایک سو بارہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4295 ہوگئی ہے جب کہ ایک لاکھ 19 ہزار ایک سو 84 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…