بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا
واشنگٹن (این این آئی) امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے پاس کردہ وفاقی حکومت کے مالی اعانت پیکیج بل میں بھارتی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سال2020کیلئے پاس کردہ HR 1865نامی بل اگرچہ زیاد ہ تر امریکہ کے داخلی معاملات اور پالیسیوں… Continue 23reading بھار ت مقبوضہ کشمیر میں اپنے اقدامات واپس لے، امریکا میں انتہائی اقدام اٹھا لیا گیا