جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپہ، 3 صحافی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپہ، 3 صحافی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

قائرہ(آن لائن) مصر کی پولیس نے مقامی صحافتی ادارے مدی مصر کے دفتر پر چھاپہ مار کر اس سے وابستہ 3 نیوز ایڈیٹرز کو گرفتار کرلیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی آزاد نیوز سائٹ نے بتایا کہ’ سیکیورٹی فورسز جاچکی ہیں، ہمارے دفاتر میں داخل ہونے والے ایک شخص کے مطابق ہمیں… Continue 23reading مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپہ، 3 صحافی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

نیویارک(آن لائن)نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلومبرگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی صدر بننے کی دوڑ میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ستترسالہ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ وہ صدر بننے کی دوڑ میں اس لیے شامل ہوئے ہیں تاکہ ٹرمپ کو ہرا کر امریکا کی از نوسر تعمیر کر سکیں، ان کی تین… Continue 23reading ٹرمپ کیخلاف کس معروف شخصیت نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی زندگی کو خطرہ ، ڈاکٹرز نے حتمی بیان جاری کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی زندگی کو خطرہ ، ڈاکٹرز نے حتمی بیان جاری کر دیا

سٹاک ہوم(این این آئی)وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر کئی ڈاکٹروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم از کم ساٹھ ڈاکٹروں نے وکی لیکس کے بانی کی جیل میں خراب صحت کے تناظر میں ایک کھلا خط تحریر کیا ۔ اس… Continue 23reading وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی زندگی کو خطرہ ، ڈاکٹرز نے حتمی بیان جاری کر دیا

چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کے بلدیاتی انتخابات میں جمہوریت نواز گروپ کو شاندار کامیابی حصل ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ضلعی کونسل کی چار سو باون نشستوں میں سے اکثریت پر جمہوریت نواز گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ اس طرح ضلعی کونسل کی اٹھارہ میں… Continue 23reading چین میں جمہوریت نواز گروپ بھاری اکثریت سے جیت گیا

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات : ناروے حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات : ناروے حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اوسلو(این این آئی)ناروے کی حکومت نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعات روکنے کا حکم دے دیا ہے۔نارویجن میڈیا کے مطابق حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کسی بھی شخص یا تنظیم کو قرآن کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔حکومت نے نسل پرستی سے متعلق آئینی شق کی بنیاد… Continue 23reading قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات : ناروے حکومت نے بڑا حکم جاری کر دیا

بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کا ٹیلی نار کو بیس ارب ٹکہ ادا کرنے کا حکم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کا ٹیلی نار کو بیس ارب ٹکہ ادا کرنے کا حکم

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے ناروے کے ٹیلی مواصلاتی گروپ ٹیلی نار کے ایک مقامی ذیلی ادارے کو حکم دیا ہے کہ وہ ملکی ٹیلی کوم ریگولیٹرز کو بیس ارب ٹکہ ادا کرے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ سنا کر کم از کم فی الحال اس طویل… Continue 23reading بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کا ٹیلی نار کو بیس ارب ٹکہ ادا کرنے کا حکم

نفرت پر مبنی جرم، ناروے کے عوام مسلمانوں کی حمایت میں نکل آئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

نفرت پر مبنی جرم، ناروے کے عوام مسلمانوں کی حمایت میں نکل آئے

اوسلو(این این آئی)ناروے کے علاقے کرسٹیان سینڈ میں منعقدہ اسلام مخالف ریلی میں پولیس حکام کی جانب سے کئی مرتبہ انتباہ کے باوجود قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کے بعد ایک لاکھ آبادی پر مشتمل علاقے میں مسلمانوں کے لیے جذبات میں اضافہ ہوا ہے اور مقامی افراد اس نفرت پر مبنی… Continue 23reading نفرت پر مبنی جرم، ناروے کے عوام مسلمانوں کی حمایت میں نکل آئے

مقبوضہ کشمیر میں 30سال کے دوران کتنے افراد شہید ہوئے؟عالمی خبررساں ادارے نےحقائق سے پردہ اٹھا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں 30سال کے دوران کتنے افراد شہید ہوئے؟عالمی خبررساں ادارے نےحقائق سے پردہ اٹھا دیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق 1990 کے بعد سے جموں و کشمیر میں جاری تشدد کے دوران 71ہزار 38 واقعات میں 41 ہزار 866 افراد شہید ہوئے۔ وزارت نے کہا کہ ہلاک شدہ افراد میں 14 ہزار38 عام شہری، 5ہزار 292 سکیورٹی اہلکار اور 22ہزار 536 عسکریت… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 30سال کے دوران کتنے افراد شہید ہوئے؟عالمی خبررساں ادارے نےحقائق سے پردہ اٹھا دیا

شامی حکومت پر زہریلی گیس حملے کا الزام، اقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ غلط نکلی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

شامی حکومت پر زہریلی گیس حملے کا الزام، اقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ غلط نکلی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے اہلکار نے شام میں مبینہ زہریلی گیس حملے کا پول کھول دیا، لیک ای میل میں انکشاف ہوا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے سے متعلق اقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ یکسرغلط تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے اہلکار کی ای میل لیک ہو گئی جس میں عراق جنگ… Continue 23reading شامی حکومت پر زہریلی گیس حملے کا الزام، اقوام متحدہ کی واچ ڈاگ رپورٹ غلط نکلی