جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ریاض میں فارمولاای کار ریس کا انعقاد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

ریاض میں فارمولاای کار ریس کا انعقاد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے درعیہ شہر میں شروع ہونے والے فارمولا ای کار ریس مقابلے میں شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی آٹوموبائل فیڈریشن (ایف آئی اے)کے زیر اہتمام اے بی بی فارمولا ای الیکٹرک کار چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے… Continue 23reading ریاض میں فارمولاای کار ریس کا انعقاد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی شرکت

ہالینڈ کی عدالت نے داعشی جنگجوئوں کے بچوں کی واپسی مسترد کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہالینڈ کی عدالت نے داعشی جنگجوئوں کے بچوں کی واپسی مسترد کردی

دی ہیگ (این این آئی)ہالینڈ کی ایک اپیل عدالت نے ماتحت عدالت کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا کہ حکومت کو ان بچوں کو واپس کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے جن کی مائیں شدت پسند گروہوں میں شامل ہونے کے لیے شام چلی گئی تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کردہ عدالتی فیصلے کے خلاف حکومت… Continue 23reading ہالینڈ کی عدالت نے داعشی جنگجوئوں کے بچوں کی واپسی مسترد کردی

نابلس میں یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ ، گاڑیاں جلا ڈالیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

نابلس میں یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ ، گاڑیاں جلا ڈالیں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے نابلس شہر کے جنوب اور مشرق میں واقع تین دیہات میں فلسطینیوں کی متعدد سواریوں کو آگ لگا دی۔مغربی کنارے کے شمال میں یہودی بستیوں کے معاملے کے ذمے دار غسان دغلس نے فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ آباد کاروں نے… Continue 23reading نابلس میں یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ ، گاڑیاں جلا ڈالیں

افغانستان میں”بھارت کی موجودگی“امریکا نے کس چیز کی حمایت کر دی،انتہائی تشویشناک اعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

افغانستان میں”بھارت کی موجودگی“امریکا نے کس چیز کی حمایت کر دی،انتہائی تشویشناک اعلان

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتا ہے اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج کے انخلاء کے لئے کوشاں ہے۔بھارت کا شمار افغانستان کی حکومت کے انتہائی حامیوں میں کیا جاتا ہے جس نے 2001ء میں امریکہ کی سربراہی میں ہونیوالے حملے میں بھارت مخالف… Continue 23reading افغانستان میں”بھارت کی موجودگی“امریکا نے کس چیز کی حمایت کر دی،انتہائی تشویشناک اعلان

امریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ایوان نما ئندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج سنائی دینے لگی، رکن کانگرس راشدہ طلیب کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف بل پیش کر دیاگیا، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے بھارت سے ایک سودس روز سے جاری کرفیوختم کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading امریکی ایوان نمائندگان میں مسئلہ کشمیر کی گونج، بھارتی مظالم کیخلاف بل پیش

مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصر کے سابق مطلق العنان صدر حسنی مبارک کی 78 سالہ اہلیہ سوزان مبارک اچانک علیل ہوگئیں اور اس وقت اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول کے بیٹے علا مبارک نے ایک ٹویٹ میں ان کی اچانک طبیعت بگڑنے کی اطلاع دی اور ساتھ ہی… Continue 23reading مصر کی سابق خاتون اول سوزان مبارک سخت علیل،آئی سی یو میں داخل کر ادیا گیا

جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

برلن (این این آئی )جرمن وزارت داخلہ نے اکیس نومبر سے مساجد میں نماز پڑھانے والے آئمہ کی خصوصی تربیت کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا ایک مقصد غیرملکی آئمہ کو جرمن زبان کی تعلیم دینا بھی ہے۔ اس پروگرام کو ایک مذہبی تعلیم کی تنظیم نے مرتب کیا… Continue 23reading جرمنی میں مسلمان آئمہ کی تربیت کا حکومتی پروگرام شروع

اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل میں اپوزیشن رہنما ء اور سابق آرمی چیف بینی گینٹس نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے حکومت بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکیں، جس کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے  مطابق نہ  اسرائیلی صدر رووین ریولین نے بینجمن نیتن… Continue 23reading اسرائیل میں ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی

جرمنی : سکھ اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کا ٹرائل شروع

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی : سکھ اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کا ٹرائل شروع

برلن(این این آئی) جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے سکھ اور کشمیری برادریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کے خلاف ٹرائل شروع ہوگیا۔واضح رہے کہ اگر مبینہ بھارتی جاسوس جوڑے پر جرم ثابت ہوا تو انہیں 10 برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق 50 سالہ من موہن ایس… Continue 23reading جرمنی : سکھ اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جوڑے کا ٹرائل شروع