پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

کاش کہ ہم قْم میں بر وقت سخت قرنطینہ کا انتظام کر لیتے، ایرانی رکن پارلیمنٹ اپنی حکومت پر پھٹ پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہرا ن (این این آئی)ایران کے ایک اصلاح پسند رْکن پارلیمنٹ مصطفیٰ کواکبیان نے حکومت کی طرف سے پورے ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کے باوجود قم شہر اور مزارات کی حفاظت کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ کاش ہم کرونا وائرس پھیلنے سے قبل قم میں قرنطینہ کے اقدامات

کر لیتے تو ہمیں آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اصلاح پسند جماعت ‘مردم سالاری’ کے جنرل سیکرٹری مصطفی کواکبیان نے کہا کہ افسوس کہ ہم قم شہر میں کرونا کے پھیلنے کے خطرے کو بروقت بھانپ لیتے۔ ہم نے وہاں پر بروقت سخت قرنطینہ کے انتظامات کیے ہوتے اور مذہبی اجتماعات پرپا بندی لگائی ہوتی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…