بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی فوج کے آپریشن کے دوران داعش سربراہ البغدادی کی بیویوں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا،آپریشن کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

امریکی فوج کے آپریشن کے دوران داعش سربراہ البغدادی کی بیویوں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا،آپریشن کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ادلب(این این آئی) ایک منفرد کارروائی میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت سے متعلق امریکی حکام کے اتوار کے روز یکے بعد دیگرے بیانات کے بعد جریدے نے امریکی فوج اور وزارت خارجہ کے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شمالی مغربی شام کے علاقے ادلب کے مضافات میں امریکی فوج کے… Continue 23reading امریکی فوج کے آپریشن کے دوران داعش سربراہ البغدادی کی بیویوں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا،آپریشن کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست صحافی آصف سلطان کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے ۔امریکہ میں انٹرنیشنل پریس کلب ایوار ڈ ان ن کی جانب سے مقامی صحافی نے وصول کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست آصف سلطان کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے ،کشمیر ی… Continue 23reading یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا

یومِ سیاہ کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر دستی بم حملہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

یومِ سیاہ کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر دستی بم حملہ

ْ سرینگر( اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر دستی بم کے ایک حملے میں6 اہلکار زخمی ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حملہ سرینگر کے علاقے کرن نگر میں سی آر پی ایف کی ایک گشتی پارٹی پر کیاگیا جب وہ گاڑیوں کی تلاشی لے رہے… Continue 23reading یومِ سیاہ کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر دستی بم حملہ

دنیا کومطلوب ترین دہشت گرد داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

دنیا کومطلوب ترین دہشت گرد داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک

واشنگٹن(این این آئی)داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے۔ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد ادلب میں آپریشن کیا۔ آپریشن میں ٹارگٹ کیا گیا گیا بڑا ہدف البغدادی ہی تھا۔ادھرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ کچھ دیر پہلے بہت بڑا واقعہ پیش آیا… Continue 23reading دنیا کومطلوب ترین دہشت گرد داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں ہلاک

ترکی نواز شامی گروپوں کے ہتھے چڑھ جانے والی کرد لڑکی کی تصویر اور شناخت

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

ترکی نواز شامی گروپوں کے ہتھے چڑھ جانے والی کرد لڑکی کی تصویر اور شناخت

نیویارک(این این آئی)شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے گروپ المرصد کے ساتھ کام کرنے والے ایک شامی کارکن نے سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف)کی صفوں میں لڑنے والی ایک جنگجو لڑکی کی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں یہ لڑکی بیٹھی نظر آ رہی ہے اور اس کے گرد نیشنل آرمی کے کئی… Continue 23reading ترکی نواز شامی گروپوں کے ہتھے چڑھ جانے والی کرد لڑکی کی تصویر اور شناخت

انصاف ہو تو ایسا! چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

انصاف ہو تو ایسا! چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

تہران /نیویارک(این این آئی )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے چوری کے جرم میں ایک شہری کے ہاتھ کی انگلیاں کاٹنے پر ایرانی حکام کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایمنسٹی نے کہاکہ ایران کے شمالی صوبے مازندران کی ایک جیل میں ایک شہری کی انگلیاں کاٹنا تشدد کی ایک… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا! چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

کردوں سے متعلق طیب اردوان کا ایسا بیان جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

کردوں سے متعلق طیب اردوان کا ایسا بیان جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوآن نے شمال مشرقی شام میں اپنے فوجی آپریشن کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے یہ صحرائی علاقہ کردوں کے لیے نہیں بلکہ عربوں کی رہائش کے لیے ہے۔ وہ یہ بھول گئے کہ ترکی فوجی آپریشن کے نتیجے میں ہزراوں کرد شہری جن میں خواتین اور بچوں کی… Continue 23reading کردوں سے متعلق طیب اردوان کا ایسا بیان جس نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

عراق میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،63افراد ہلاک، دسیوں زخمی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

عراق میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،63افراد ہلاک، دسیوں زخمی

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں 63 افراد ہلاک ہوگئے ۔عراق کے انسانی حقوق کمیشن نے پرتشدد واقعات میں ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں دوجنوبی صوبوں ذی قار اور میسان میں ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading عراق میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے،63افراد ہلاک، دسیوں زخمی

10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

سان تیاگو(این این آئی)چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف 10 لاکھ سے زائد افراد کے شدید احتجاج کے بعد صدر سباسٹین پنیرا نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے کابینہ کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چلی کے صدر سباسٹین پنیرا نے کابینہ کی برطرفی کا اعلان گزشتہ روز لاکھوں افراد کے… Continue 23reading 10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف