مصرکو روس سے لڑاکا جیٹ کی خریداری پرامریکی پابندیوں کے خطرے کا سامنا
دبئی(این این آئی)مصر کو روس سے لڑاکا جیٹ کی خریداری پر امریکا کی پابندیوں کے خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے اور وہ مستقبل میں امریکا سے فوجی آلات بھی نہیں خرید کرسکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے سیاسی اور عسکری امور آر کلارک کوپر نے دبئی… Continue 23reading مصرکو روس سے لڑاکا جیٹ کی خریداری پرامریکی پابندیوں کے خطرے کا سامنا