پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

امریکا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 4  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی شہر نیش ول میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں  24افراد زخمی ہو گئے۔متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ عمارتوں میں پھنسے زخمی افراد کی تلاش کا کام بھی جاری  ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفانی ہواوں کے نتیجے میں 24 ہلاکتوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ 45 عمارتیں شدید متاثر ہوئی ہیں اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ۔ہوا کے بگولے کے باعث

بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور نیش ول کے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ۔خراب موسم کے باعث شہر میں اسکول بند کر دیے گئے جب کہ طوفانی ہواوں نے مقامی ائیرپورٹ کے ہینگرز کو بھی شدید نقصان پہنچایا ۔حکام کی جانب سے نیش ول میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ عمارتوں میں پھنسے زخمی  افراد کی تلاش کا کام بھی جاری  ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…