جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری

اسلام آباد(آن لائن)رواں ماہ نومبر کے آغاز میں خبر سامنے آئی تھی کہ عالمی سیاست میں ہلچل کی وجہ سے دنیا بھر کے امیر ترین انسان ایک سال کے دوران 500 ارب روپے کی دولت سے محروم ہوگئے۔رپورٹ میں یہ واضح نہیں کیا گیا تھا کہ جو امیر ترین افراد اربوں روپے سے محروم ہوئے… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین افراد کی تازہ ترین فہرست جاری

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں جمون ریجن کے علاقے اکھنور میں ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع جموں کے علاقے پلاںوالا اکھنور میں بھارتی فوجی گاڑی دھماکہ خیزمواد سے ٹکرانے سے بھارتی فوج کا ایک حوالدار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ایک سرکاری عہدے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر

نئی دہلی(این این آئی) بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اپنے عہد کے آخری ایام میں گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعے پر نو نومبر 2019 کو حتمی فیصلہ سنایا۔جسٹس گوگوئی… Continue 23reading بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی ریٹائر

سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں گوتابایا راجا پاکسے نے بطور صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق وزیر دفاع نے ملک کی تامل اور مسلمان اقلیتوں سے ان کا ساتھ دینے کی اپیل کی ۔ ستر سالہ راجا پاکسے نے صدارتی انتخابات میں باون فیصد ووٹ حاصل کیے۔ قبل ازیں… Continue 23reading سری لنکا کے نومنتخب صدر نے حلف اٹھا لیا مسلمان اورتامل اقلیتوں سے بڑی اپیل کردی

بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان‎

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان‎

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک مسلم گروپ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین ہندوں کو دیے جانے سے متعلق حالیہ فیصلے کے خلاف ملکی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دانشوروں اور مختلف تنظیموں کے گروپ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں کا بابری مسجد کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا اعلان‎

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے ،امریکا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے ،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایاہے کہ اگرعراقی عہدیدارمظاہروں کو روکنے میں ملوث پائے گئے توامریکا ان پرپابندیاں عائد کرے گا۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اس وقت بغداد میں ہے جو عراق میں ہونے والے پرامن عوامی مظاہروں کو طاقت سے کچلنے میں ملوث ہے۔امریکی عہدیدار نے عرب ٹی وی کو… Continue 23reading ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں مظاہرین کو کچلنے میں ملوث ہے ،امریکا

مواخذے کی کارروائی، امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ایک اور گواہی ریکارڈ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

مواخذے کی کارروائی، امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ایک اور گواہی ریکارڈ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے قومی سلامتی ادارے کے سابق اہلکار ٹِم موریسن نے کہاہے کہ یورپی یونین میں امریکی سفیر سونڈ لینڈ نے انہیں بتایا تھا کہ وہ یوکرین معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر عمل پیرا تھے۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹم موریسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے… Continue 23reading مواخذے کی کارروائی، امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف ایک اور گواہی ریکارڈ

ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

تہران /واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے کہاہے کہ ایرانی رجیم اپنے ہی عوام سے خوفزدہ ہے۔ ایرانی حکومت کی طرف سے اپنے ہی عوام پرغیرملکی ایجنٹ کا الزام عاید کرنا شرمناک ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مورگن اورٹاگوس نے واشنگٹن میں عر ب میڈیا سے کرتے ہوئے ایرانی حکومت کے عوام کے خلاف ظالمانہ… Continue 23reading ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ

سعودی عرب میں طالب علم نے اپنے ساتھی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں طالب علم نے اپنے ساتھی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی شرورہ گورنری میں ایک مڈل سکول میں دو طلباء کے درمیان جھگڑے کے دوران ایک لڑکے نے چاقو کے وار کرکے دوسرے کو قتل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے اس افسوسناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات شروع کر دیں۔محکمہ… Continue 23reading سعودی عرب میں طالب علم نے اپنے ساتھی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا