جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکا کا شام میں سیکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلان

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکا کا شام میں سیکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلان

واشنگٹن (آن لائن)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں 600 فوجی اہلکاروں کی مستقل تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شام میں جنگ کو ’ناختم ہونے والی جنگ‘ قرار دیکر امریکی فوجیوں کے انخلا کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود امریکی سیکریٹری دفاع… Continue 23reading امریکا کا شام میں سیکڑوں فوجی مستقل تعینات رکھنے کا اعلان

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقاتی کارروائی کا باقاعدہ آغاز

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقاتی کارروائی کا باقاعدہ آغاز

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ سپیکر نینسی پلوسی نے ڈیموکریٹک ارکان پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک جو کچھ سامنے آیا ہے وہ اس وقت کی سچائی ہے جبکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے ان کے پاس سماعت کو… Continue 23reading صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقاتی کارروائی کا باقاعدہ آغاز

سعودی ولی عہد کی شائقین کو جاپان کے سفر کے لیے چار ہوائی جہاز فراہم کرنے کی ہدایت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی ولی عہد کی شائقین کو جاپان کے سفر کے لیے چار ہوائی جہاز فراہم کرنے کی ہدایت

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں ہونے والے ایشیا کپ سعودی عرب کے الہلال کلب کی ٹیم الہلال کے تماشائیوں کو 24 نومبر کو جاپان کے سایٹاما اسٹیڈیم تک لے جانے کے لیے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چار جہاز فراہم کرنے کے احکامات دے دیئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فٹ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی شائقین کو جاپان کے سفر کے لیے چار ہوائی جہاز فراہم کرنے کی ہدایت

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پرمظالم کے پہاڑتوڑ دئیے ،بڑے پیمانے پر شہادتیں ، دنیا خاموش

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پرمظالم کے پہاڑتوڑ دئیے ،بڑے پیمانے پر شہادتیں ، دنیا خاموش

غزہ(این این آئی)اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیںجس کے نتیجے میں مزید نو فلسطینی شہید ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں حماس کے تحت وزارت صحت نے بتایا کہ گذشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے۔اسرائیلی… Continue 23reading اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پرمظالم کے پہاڑتوڑ دئیے ،بڑے پیمانے پر شہادتیں ، دنیا خاموش

مدو جزر کی لہروں سے فرانس کے ساحل پر کیا چیز اکٹھی ہوگئی؟جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

مدو جزر کی لہروں سے فرانس کے ساحل پر کیا چیز اکٹھی ہوگئی؟جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

رین (این این آئی)فرانس میں ایک عدالتی ذریعے نے بتایا ہے کہ بحر اوقیانوس پر واقع فرانسیسی ساحل پرحالیہ ہفتوں میں ایک ٹن سے زیادہ نامعلوم کوکین پیکیٹ جمع کیے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رین میں جمہوریہ کے پراسیکیوٹر جنرل فلپ اسٹروک نے کہا کہ ہم ساحل سمندر پر جمع ہونے والی منشیات کو کچھ… Continue 23reading مدو جزر کی لہروں سے فرانس کے ساحل پر کیا چیز اکٹھی ہوگئی؟جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

ترک صدر کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم، شام میں جنگ بندی جاری ہے، ٹرمپ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ترک صدر کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم، شام میں جنگ بندی جاری ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی بڑے اچھے طریقے سے جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے باضابطہ ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس سے پہلے انھوں نے صدر ایردوآن کا وائٹ ہاؤس… Continue 23reading ترک صدر کا وائٹ ہاؤس میں خیرمقدم، شام میں جنگ بندی جاری ہے، ٹرمپ

حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن میں حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت سات یمنی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے صوبہ مآرب میں واقع صحن الجن فوجی کیمپ اور عرب اتحاد کے ایک فوجی اڈے کو اس میزائل حملے میں نشانہ بنایا… Continue 23reading حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک

جہا داسلامی حملے روک دے، ورنہ مزیدصدمے سہنے کے لیے تیار رہے،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

جہا داسلامی حملے روک دے، ورنہ مزیدصدمے سہنے کے لیے تیار رہے،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)انتہا پسند اسرائیلی وزیر بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو خبردار کیا ہے کہ وہ راکٹ حملے روک دے ،ورنہ وہ مزید صدموں کو سہنے کے لیے تیار رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ انھیں (جہادِ اسلامی کو)… Continue 23reading جہا داسلامی حملے روک دے، ورنہ مزیدصدمے سہنے کے لیے تیار رہے،اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

جرمنی اورنیدر لینڈزداعش کے جنگجو،اپنے شہری واپس لینے پر آمادہ ہیں : ترکی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

جرمنی اورنیدر لینڈزداعش کے جنگجو،اپنے شہری واپس لینے پر آمادہ ہیں : ترکی

انقرہ(این این آئی)ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے کہا ہے کہ جرمنی اور نیدرلینڈز نے اپنے شہری داعش کے جنگجوؤں اور ان کے خاندانوں کو واپس لینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔یہ ڈچ اور جرمن جنگجو اس وقت ترکی میں مختلف حراستی مرکز میں بند ہیں اور ترکی نے اسی ہفتے ان سمیت غیرملکی جنگجوؤں… Continue 23reading جرمنی اورنیدر لینڈزداعش کے جنگجو،اپنے شہری واپس لینے پر آمادہ ہیں : ترکی