بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شام میں مشن پورا کریں گے، انخلا کا ارادہ نہیں،ترک صدر ڈٹ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

استنبول (این این آئی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے وہ شام میں مشن پورا کریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے ک کے مطابق استنبول میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ شام میں وہ اسد انتظامیہ کی دعوت پر نہیں گئے بلکہ شامی عوام نے

ہم سے مدد طلب کی، لہذا جب تک شامی عوام یہ نہیں کہتے کہ یہ مشن پورا ہو گیا وہاں سے انخلا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ترک حکام کے مطابق جوابی کارروائی میں 21 سو شامی اہلکار ہلاک کر دیئے گئے ۔ 3 سو فوجی گاڑیاں اور 7 کیمیائی گوداموں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…