پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اور بھارتی حکمران جماعت کے سیاستدان سنی دیول کرتار پور راہداری میں شرکت کے لیے پاکستان آ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ایم پی سنی دیول کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہ داری کھولے جانے کے موقع پر افتتاحی تقریب میں شرکت کروں گا۔… Continue 23reading پاکستان میرا گھر ہے،میں نہیں جاؤنگا تو۔۔۔کرتار پور راہداری کھلنے کے موقع پر سنی دیول بھی کھل کر بول پڑے