جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

الریاض معاہدہ یمن میں امن واستحکام کا دیباچہ ثابت ہوگا،محمد بن سلمان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

الریاض معاہدہ یمن میں امن واستحکام کا دیباچہ ثابت ہوگا،محمد بن سلمان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یمنی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے مابین ریاض معاہدے کو یمنی عوام کی فتح اور جنگ زدہ ملک کے امن استحکام کے لیے نقطہ آغاز قرار دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق الریاض میں معاہدے سے قبل خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی… Continue 23reading الریاض معاہدہ یمن میں امن واستحکام کا دیباچہ ثابت ہوگا،محمد بن سلمان

جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں کا حملہ ، 15 افراد قتل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں کا حملہ ، 15 افراد قتل

بنکاک(این این آئی)جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو قتل کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے رات گئے سیکورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 15 افراد کو قتل کردیا جبکہ حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی صوبہ… Continue 23reading جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں کا حملہ ، 15 افراد قتل

الریاض میں یمنی فریقین میں امن معاہدہ اچھی شروعات ہے، ٹرمپ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

الریاض میں یمنی فریقین میں امن معاہدہ اچھی شروعات ہے، ٹرمپ

ریاض(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن میں آئینی حکومت اور عدن کی عبوری کونسل کے درمیان سعودی عرب کی میزبانی میں معاہدہ یمنی بحران کے حل کے لیے اچھی شروعات ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنی متعدد ٹویٹس میں صدر ٹرمپ نے الریاض میں طے پائے یمنی… Continue 23reading الریاض میں یمنی فریقین میں امن معاہدہ اچھی شروعات ہے، ٹرمپ

کرد ملیشیا نے سمجھوتے کے باوجود شام میں محفوظ زون خالی نہیں کیا، ترک صدر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرد ملیشیا نے سمجھوتے کے باوجود شام میں محفوظ زون خالی نہیں کیا، ترک صدر

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شامی کرد ملیشیا وائی پی جی نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں مجوزہ محفوظ زون کو خالی نہیں کیا ہے حالانکہ ترکی نے امریکا اور روس کے ساتھ کرد ملیشیا کے شام کے اس علاقے سے انخلا کے سمجھوتے کررکھے ہیں۔عرب ٹی وی… Continue 23reading کرد ملیشیا نے سمجھوتے کے باوجود شام میں محفوظ زون خالی نہیں کیا، ترک صدر

میکسیکو : ڈرگ مافیا کی فائرنگ سے 6 بچوں اور 3 خواتین سمیت 9 امریکی ہلاک

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

میکسیکو : ڈرگ مافیا کی فائرنگ سے 6 بچوں اور 3 خواتین سمیت 9 امریکی ہلاک

میکسیکو (این این آئی)شمالی میکسیکو میں منشیات فروش گروہ کی فائرنگ سے ہاتھوں 6 بچے اور 3 خواتین ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق امریکا کی مورمن برادری سے تھا۔میکسیکو کے سیکیورٹی سیکریٹری الفونسو دورازو کا کہنا تھا کہ مسلح شخص ایس یو وی گاڑی کو اپنے حریف… Continue 23reading میکسیکو : ڈرگ مافیا کی فائرنگ سے 6 بچوں اور 3 خواتین سمیت 9 امریکی ہلاک

عراقی عوام کی مزاحمت نفرت انگیز ایرانی نفوذ کے خلاف ہے ،امریکی اخبار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

عراقی عوام کی مزاحمت نفرت انگیز ایرانی نفوذ کے خلاف ہے ،امریکی اخبار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے عراق میں بڑے پیمانے پر جاری مظاہروں کو پہلی مرتبہ ایرانی نفرت انگیز تسلط اور نفوذ کے خلاف قرار دیا ہے، انٹرنیٹ سروس کا منقطع ہونا اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ یہ مظاہرے قابو سے باہر ہو چکے ہیں۔ عراق کی زیادہ تر وزارتیں ایرانی جماعتوں کے زیر… Continue 23reading عراقی عوام کی مزاحمت نفرت انگیز ایرانی نفوذ کے خلاف ہے ،امریکی اخبار

قطر اور ترکی کا دوطرفہ تعلقات کو جامع تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کا عزم

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

قطر اور ترکی کا دوطرفہ تعلقات کو جامع تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کا عزم

دوحہ(این این آئی)قطر اور ترکی نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو ’جامع تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوحہ میں ترکی اور قطر کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس… Continue 23reading قطر اور ترکی کا دوطرفہ تعلقات کو جامع تزویراتی شراکت داری میں ڈھالنے کا عزم

تاج محل کے حسن کو آلودگی سے بچانے کیلیے خصوصی مشینیں لگادی گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

تاج محل کے حسن کو آلودگی سے بچانے کیلیے خصوصی مشینیں لگادی گئیں

آگرہ (این این آئی)محبت کی یادرگار کہلائے جانے والا تاریخی تاج محل آلودگی کے باعث میلا ہوگیا، ماحول کو صاف کرنے کے لیے انتظامیہ نے خصوصی مشینیں لگادی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں موجود مغلیہ دور کی تاریخی اور خوبصورت عمارت کے حسن کو آلودگی نے گہنا دیا… Continue 23reading تاج محل کے حسن کو آلودگی سے بچانے کیلیے خصوصی مشینیں لگادی گئیں

اسمبلی میں افغانستان سے سمگل ”کابلی گاڑیوں“کاچرچا،ٹریکٹر ٹرالیوں کی رجسٹریشن کا کیا طریقہ کار ہے؟ ٹریکٹر رجسٹر ڈہوتا یا ٹرالی رجسٹرڈ ہوتی ہے؟؟ ندا کھوڑو کے سوال پر قہقہے لگ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسمبلی میں افغانستان سے سمگل ”کابلی گاڑیوں“کاچرچا،ٹریکٹر ٹرالیوں کی رجسٹریشن کا کیا طریقہ کار ہے؟ ٹریکٹر رجسٹر ڈہوتا یا ٹرالی رجسٹرڈ ہوتی ہے؟؟ ندا کھوڑو کے سوال پر قہقہے لگ گئے،دلچسپ صورتحال

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں منگل کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران افغانستان سے اسمگل کرکے لائی جانے والی کابلی گاڑیوں کا خاصا چر چا رہا اور اس معاملے میں اسپیکر آغا سراج درانی نے بھی بہت زیادہ دلچسپی لی۔ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سعید آفریدی نے نشاندہی… Continue 23reading اسمبلی میں افغانستان سے سمگل ”کابلی گاڑیوں“کاچرچا،ٹریکٹر ٹرالیوں کی رجسٹریشن کا کیا طریقہ کار ہے؟ ٹریکٹر رجسٹر ڈہوتا یا ٹرالی رجسٹرڈ ہوتی ہے؟؟ ندا کھوڑو کے سوال پر قہقہے لگ گئے،دلچسپ صورتحال