جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں پھر شروع

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں پھر شروع

واشنگٹن(این این آئی) امریکا کی جانب سے افغان امن عمل کی بحالی کی کوششوں کا مقصد دوستوں اور مخالفین کو اس بات کا یقین دلانا ہے کہ امریکا حالیہ رکاوٹوں کے باوجود افغانستان میں سیاسی حل کے لیے پر عزم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ بیان اس وقت جاری کیا گیا کہ جب امریکی… Continue 23reading امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل کی افغانستان میں قیام امن کے لئے کوششیں پھر شروع

اردن کی پوری کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

اردن کی پوری کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی

عمان(این این آئی)اردن کی کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی ہوگئی ہے۔اردنی وزیراعظم عمرالرزاز اقتصادی اصلاحات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنی کابینہ میں رد وبدل کررہے ہیں۔ حکام نے کہاہے کہ اس طرح انھیں معاشی اصلاحات کے لیے درکار مینڈیٹ حاصل ہوجائے گا۔اردن کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے… Continue 23reading اردن کی پوری کابینہ وزارتوں اور محکموں میں ردوبدل اور انضمام سے قبل مستعفی

شام سے ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن گرفتار، داعش کیلئے یہ کونسے فرائض سرانجام دیتیں تھیں ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

شام سے ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن گرفتار، داعش کیلئے یہ کونسے فرائض سرانجام دیتیں تھیں ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

انقرہ(این این آئی)ترکی نے کالعدم عسکریت پسند گروہ دولت اسلامیہ (داعش) کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کو شمالی شام سے گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سینئر ترک عہدیدار نے بتایا کہ ترکی نے شمالی شام کے شہر آزاز میں ابوبکر البغدادی کی بہن کو گرفتار کرلیا۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ہونے… Continue 23reading شام سے ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن گرفتار، داعش کیلئے یہ کونسے فرائض سرانجام دیتیں تھیں ؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019

فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں67 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور… Continue 23reading فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

جموں (این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری بنانے کا جشن منانے والے بی جے پی کے رہنماؤں کو مقامی لوگوں کے غم وغصے کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ وہ ان کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام… Continue 23reading جموں کے ہندو اکثریتی علاقے بھی جموں وکشمیر کو یونین ٹیریٹوری کا درجہ دینے کیخلاف،حکمران جماعت بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے

خواتین کے ریسلنگ مقابلے کے بعد سعودی عرب کی سڑکوں پر ”شیطانی مجسموں“ کی پریڈ، ایسا کام ہو گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، عوام شدید مشتعل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

خواتین کے ریسلنگ مقابلے کے بعد سعودی عرب کی سڑکوں پر ”شیطانی مجسموں“ کی پریڈ، ایسا کام ہو گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، عوام شدید مشتعل

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ستر روزہ تفریحی پروگرام ریاض سیزن جاری ہے، خواتین کی ریسلنگ بھی کرائی گئی، یہ سب غیر ملکی سیاحوں کو اس جانب متوجہ کرنے کے لیے ہے۔ سیاحت کے فروغ کے لیے ریاض کی سڑکوں پر بڑے بڑے ٹرکوں پر بڑی بڑی جسامت… Continue 23reading خواتین کے ریسلنگ مقابلے کے بعد سعودی عرب کی سڑکوں پر ”شیطانی مجسموں“ کی پریڈ، ایسا کام ہو گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، عوام شدید مشتعل

بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

نئی دلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس پر ’’گھر میں گھس… Continue 23reading بی جے پی کی ویب سائیٹ پر پاکستان کے حق میں اور مودی مخالف پیغامات جاری

امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنا ایسے ہے جیسے ۔۔۔ خامنہ ای کے اعلان نے ٹرمپ کو واضح کر دیا ‎

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنا ایسے ہے جیسے ۔۔۔ خامنہ ای کے اعلان نے ٹرمپ کو واضح کر دیا ‎

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں اپنی ایک تقریر میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ امریکا کے ساتھ مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں، در اصل وہ… Continue 23reading امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنا ایسے ہے جیسے ۔۔۔ خامنہ ای کے اعلان نے ٹرمپ کو واضح کر دیا ‎

کربلا میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر عراقی پرچم لہرا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

کربلا میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر عراقی پرچم لہرا دیا

بغداد(این این آئی)عراق میں حکومت کے خلاف جاری عوامی احتجاج کیدوران مظاہرین نے کربلا میں ایرانی قونصل خانے کی دیوار پر اپنے ملک کا جھنڈا لہرادیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کی رات اس قونصل خانے کے سامنے سیکیورٹی فورسز اور کم سے کم ایک ہزار مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں تھیں جن میں متعدد… Continue 23reading کربلا میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پر عراقی پرچم لہرا دیا