اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی دارلحکومت میں نئی دہلی کی صورتحال بگڑگئی ، مسلمانوں کے احتجاج کو ختم کروانے کیلئے انہیں گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے احتجاج خاتمے کیلئے انہیں دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کےک مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صورتحال مزید بگڑ چکی ہے ۔شمال مشرقی دہلی میں کرفیو کا نفاذ کر دیا گیا ہے ۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں کے پرامن احتجاج پرشدت پسندوں کے حملے کےبعد حالات بے قابو ہو چکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے

کہ شمال مشرقی دہلی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پولیس کو آزادی دی گئی ہے کہ اگر مسلمان احتجاج ختم کرنے کا حکم نہیں مانتے تو انہیں گولی مار دی جائے ۔تاہم مسلمانوں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ کرفتوں کانفاذ فسادات کو روکنے کیلئے بلکہ مسلمانوں کے پر امن احتجاج کو زبردستی ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ اس حکم کا مقصد صرف مسلمانوں کے احتجاج کو روکنا اور ان کا قتل عام کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…