جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے گا، ترکی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے گا، ترکی

انقرہ(این این آئی)ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلو نے کہا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے گرفتار ارکان کو ان کے آبائی ممالک کو واپس بھیج دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اس معاملے پر یورپی یونین کی بے عملی کی شکایت کی ۔انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کی… Continue 23reading داعش کے قیدیوں کو ان کے آبائی ممالک میں واپس بھیجا جائے گا، ترکی

امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی)ایرانی شہری دفاعی تنظیم کے سربراہ غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر رضا جلالی نے تہران میں کہا کہ امریکا نے ایرانی سائبر انفراسٹرکچر پرباضابطہ طور پر… Continue 23reading امریکا نے ایران کے خلاف سائبر جنگ کا اعلان کر دیا

عراق میں ایرانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

عراق میں ایرانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی

بغداد(این این آئی)عراق میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں ایرانی لیڈر شپ کے خلاف نعرے بازے اور ایران کی عراق کے داخلی امور میں مداخلت کی مذمت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری ایک مہم میں ایرانی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی مصنوعات کو دفع کرو… Continue 23reading عراق میں ایرانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی

کویت میں خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن فروخت،برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

کویت میں خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن فروخت،برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن خرید و فروخت کرنے والے اکانٹس کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی حکام نے انسٹاگرام اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر خواتین گھریلو ملازمین کی خریدو فروخت کرنے والے اکاؤنٹس کا ایکشن برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک… Continue 23reading کویت میں خواتین گھریلو ملازمین کی آن لائن فروخت،برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

 وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

 وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

نئی دہلی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر ایک بار پھر پاکستان آنے کے لیے سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی حکومت سے این او سی کے لیے درخواست دے دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو جو کہ وزیراعظم عمران خان کے دوست اور سابق… Continue 23reading  وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

سعودی عرب نے رات کے اوقات میں کام کرنیوالےمزدوروں کیلئے شاندار سہولیات کا اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب نے رات کے اوقات میں کام کرنیوالےمزدوروں کیلئے شاندار سہولیات کا اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی ترقی انجینیر احمد الراجحی نے رات کے اوقات کار سے متعلق ایک نیا فریم ورک آرڈر جاری کیا ہے ہے۔ اس نئے فریم ورک آرڈر میں مزدور کے رات کے کام کے دوران فرائض، ذمہ داریوں، اس کے حقوق اور متعلقہ کمپنی کی ذمہ داریوں کا… Continue 23reading سعودی عرب نے رات کے اوقات میں کام کرنیوالےمزدوروں کیلئے شاندار سہولیات کا اعلان کردیا

خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کررہے گا ،امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی نے بھارت کو چیلنج کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کررہے گا ،امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی نے بھارت کو چیلنج کردیا

جنیوا(این این آئی)خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کررہے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکہ ، برطانیہ سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ کمیونٹی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرے کے دوران کہی۔یورپ بھر میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے بھی ان سے مکمل یکجہتی کا… Continue 23reading خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کررہے گا ،امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی نے بھارت کو چیلنج کردیا

فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی بلند شرح کے باعث تمام سکولوں کو بند کر دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت سمیت جنوبی ایشیا میں فضائی آلودگی نے اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں جس کے باعث متعدد ممالک اس کے سدباب کے لیے کوششیں کر رہے ہیں،… Continue 23reading فضائی آلودگی کی بلند شرح، نئی دہلی کے تمام سکول بند کر دیئے گئے

دہشت گردی کیخلاف سعودی عرب اور امریکا نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

دہشت گردی کیخلاف سعودی عرب اور امریکا نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں واشنگٹن اور ریاض کے مابین اسٹریٹجک تعاون کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے دہشت گردی سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا کہ سعودی عرب نے القاعدہ، داعش اورحوثی ملیشیا کی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دہشت گردوں کو… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف سعودی عرب اور امریکا نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا