جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شام میں حالات پیچیدہ ہیں امریکی فوج موجود رہے گی ، مارک ایسپر

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شام میں حالات پیچیدہ ہیں امریکی فوج موجود رہے گی ، مارک ایسپر

واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قتل کے باوجود شام میں سکیورٹی کی صورتحال پیچیدہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مشن کے تحت شام میں امریکی فوج موجود رہیگی۔جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کے… Continue 23reading ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے بعد شام میں حالات پیچیدہ ہیں امریکی فوج موجود رہے گی ، مارک ایسپر

حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے

صنعاء(آن لائن)یمن کے وزیر دفاع ، جنرل محمد المقدیشی کو مشرقی یمن کے صوبہ مارب میں وزارت دفاع کے صدر مقام پر حوثی باغیوں کی طرف سے ایک ڈرون سے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔یمن کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کے ذریعے حوثی باغیوں… Continue 23reading حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے

القدس فورس نے سول کارگو طیاروں کے ذریعے شام میں فوجی منتقل کئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

القدس فورس نے سول کارگو طیاروں کے ذریعے شام میں فوجی منتقل کئے

تہران(آن لائن)ایران کی سمندر پار آپریشنل کارروائیوں کے لیے تشکیل دی گئی ‘القدس فورس’ کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ عوامی نقل وحمل کے لیے استعمال ہونے والے ہوائی جہازوں میں فوجیوں اور جنگجوئوں کو شام لے جاتے رہے ہیں۔خیال رہے کہ ایرانی فضائی کمپنیوں کے طیاروں کے ذریعے شام، یمن، عراق… Continue 23reading القدس فورس نے سول کارگو طیاروں کے ذریعے شام میں فوجی منتقل کئے

وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،کرفیو 87ویں روز میں داخل،ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری شہید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،کرفیو 87ویں روز میں داخل،ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری شہید

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، سخت کریک ڈان اور کرفیو 87ویں روز میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکاری نے نظام زندگی درہم برہم کررکھا ہے، جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بھارتی فوج نے… Continue 23reading وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،کرفیو 87ویں روز میں داخل،ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری شہید

نریندر مودی کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

نریندر مودی کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

ریاض(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔گذشتہ روز ہونے والی اس ملاقات میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس… Continue 23reading نریندر مودی کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

سعودی فوٹو گرافر کی ایک تصویر نے اٹلی میں عالمی ایوارڈ جیت لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

سعودی فوٹو گرافر کی ایک تصویر نے اٹلی میں عالمی ایوارڈ جیت لیا

سان تیاگو (این این آئی)ایک سعودی فوٹوگرافر کی حرم مکی میں لی گئی ایک تصویر نے اٹلی میں تصویروں کے بین الاقوامی مقابلے میں ایوارڈ جیت لیا۔ سیینا بین الاقوامی مقابلے میں دلچسپ چہروں اور کرداروں کے محور کے حوالے سے ہونے والے مقابلے میں اس تصویر کو غیرمعمولی پذیرائی حاصل ہوئی جس کے بعد… Continue 23reading سعودی فوٹو گرافر کی ایک تصویر نے اٹلی میں عالمی ایوارڈ جیت لیا

بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان

لندن(این این آئی)لندن میں مہاراجہ آف منی پور کے نمائندوں نے بھارت سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا۔مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا کے نمائندوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور ریاست کی جلا وطن حکومت کا بھی اعلان کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ… Continue 23reading بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان

سعودی عرب فیوچر انویسٹمنٹ اینی شی ایٹوکی میزبانی کرے گا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب فیوچر انویسٹمنٹ اینی شی ایٹوکی میزبانی کرے گا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں تیسرے سالانہ فیوچر آف انویسٹمنٹ اینشی ایٹو کا اجلاس ریاض میں شروع ہوا۔ 31 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں سعودی عرب کے پبلک فنڈ کی طرف سے 300 عالمی فیصلہ ساز شخصیات اور سربراہان مملکت کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے… Continue 23reading سعودی عرب فیوچر انویسٹمنٹ اینی شی ایٹوکی میزبانی کرے گا

دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ

فجیرہ(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کی مقامی عدالت نے بچے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے بچے کو تھپڑ رسید کرنے کے جرم میں ایک ماہ معطل قید کی سزا بھی سنائی ہے۔مجرم نے عدالت کو… Continue 23reading دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ