جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

لندن کی مسجد پر حملہ، انتہائی تشویشناک خبر

datetime 20  فروری‬‮  2020 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم شخص کی جانب سے لندن کی مسجد پر حملہ، بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی طرف سے کی جانے والی بروقت کارروائی کی بدولت کو جانی نقصان نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک 70 سالہ بزرگ شہری لندن کی مسجد میں چھریاں لے

کر پہنچ گیا اور وہاں موجود نمازیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی، اطلاع ملنے پر پولیس بروقت پہنچ گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گرفتار کرنے کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ اس شخص سے چھریاں برآمد ہوئی ہیں اور وہ قتل و غارت کا ارادہ رکھتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…