امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا اعلان کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان امن مذاکرات کو معطل کرنے کے اپنے اقدام پر نظر ثانی کرتے ہوئے ایک بار پھر مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء بھی شروع کیا جائے گا۔امریکی صدر نے افغان امن مذاکرات کی بحالی کا عندیہ دیتے… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا اعلان کردیا