بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام میں فوجی کارروائی کا ردعمل آنے لگا ترکی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

شام میں فوجی کارروائی کا ردعمل آنے لگا ترکی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پیرس (این این آئی)شام میں فوجی کارروائی کے ردعمل میں یورپی ممالک کی طرف سے ترکی پر سخت دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل شروع کر دیا گیا ہے۔ جرمنی اور ہالینڈ کے بعد فرانس نے بھی ترکی کو اسلحہ کی سپلائی معطل کر دی ہے۔فرانس نے کہا ہے کہ اس نے ترکی کو ہر طرح… Continue 23reading شام میں فوجی کارروائی کا ردعمل آنے لگا ترکی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

ٹوکیو(آن لائن)جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہوگئی، سولہ لاپتہ ہیں۔ موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال، متاثرہ علاقوں سے لاکھوں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔جاپان میں سمندری طوفان ہاگیبس سے تباہی، تیزہواؤں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں،… Continue 23reading جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین سمندری طوفان ٹوکیو سے ٹکرا گیا بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ ، ایمرجنسی نافذ

دہشتگردوں کی مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

دہشتگردوں کی مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی

برکینا فاسو(این این آئی)مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 16 نمازی شہید اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق برکینافاسو کے شہر سالموسی میں واقع جامع مسجد میں رات گئے حملہ کیا گیا جہاں 13 نمازی موقع پر ہی… Continue 23reading دہشتگردوں کی مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی

آرامکو تنصیبات پر حملے جس نے بھی کیے، قابل مذمت ہیں ،روسی صدر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

آرامکو تنصیبات پر حملے جس نے بھی کیے، قابل مذمت ہیں ،روسی صدر

ماسکو/دبئی (این این آئی)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ جس نے بھی کیا، وہ قابل مذمت ہے۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں انہوں نے کہا ہکہ میں اب بھی وہی کہتا ہوں جو پہلے کہہ چکا ہوں کہ اس واقعے کے… Continue 23reading آرامکو تنصیبات پر حملے جس نے بھی کیے، قابل مذمت ہیں ،روسی صدر

گائے کے گوبر اور پیشاب سے ادویہ سازی میں تیزی، بھارت میں گائے کا پیشاب دودھ سے زیادہ فروخت ہونے پر دنیا ششدر، حیران کن انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

گائے کے گوبر اور پیشاب سے ادویہ سازی میں تیزی، بھارت میں گائے کا پیشاب دودھ سے زیادہ فروخت ہونے پر دنیا ششدر، حیران کن انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں گائے کا پیشاب دودھ سے زیادہ فروخت ہونے کا انکشاف، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سائنسدان مودی حکومت سے پریشان ہیں، جس نے انہیں سائنس سے دور اور ذاتی خواہشات کے قریب کر دیا ہے جو جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے، برطانوی… Continue 23reading گائے کے گوبر اور پیشاب سے ادویہ سازی میں تیزی، بھارت میں گائے کا پیشاب دودھ سے زیادہ فروخت ہونے پر دنیا ششدر، حیران کن انکشافات

قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر بارے بڑا اعتراف کر لیا، اشتہارات کے ذریعے حیران کن اپیل کر دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر بارے بڑا اعتراف کر لیا، اشتہارات کے ذریعے حیران کن اپیل کر دی

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ ہفتہ کومسلسل 69ویں روز بھی جاری رہا جس کے باعث وادی کشمیر اور جموں خطے کے لوگوں کو بدستور سخت مشکلات کا سامناہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی معطلی اور پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث کشمیریوں کوخوراک اور ادویات… Continue 23reading قابض بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر بارے بڑا اعتراف کر لیا، اشتہارات کے ذریعے حیران کن اپیل کر دی

مقبوضہ کشمیر میں5اگست سےاب تک کتنے مظاہرے کئے گئے؟بھارت نے اعتراف کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں5اگست سےاب تک کتنے مظاہرے کئے گئے؟بھارت نے اعتراف کرلیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 330سے زائد مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت کی اندرونی سلامتی سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ان مظاہروں کا 67فیصد سرینگر ، بڈگام اور پلوامہ میں ہوا اور اس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں5اگست سےاب تک کتنے مظاہرے کئے گئے؟بھارت نے اعتراف کرلیا

مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعات اور آباد کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعات اور آباد کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعات اور آباد کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ اسرائیل عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس 8 اکتوبر کو یوم غفران یعنی عید کپور کے موقع پر 232 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر… Continue 23reading مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعات اور آباد کاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا

ایران اور سعودی عرب کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جواد ظریف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

ایران اور سعودی عرب کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جواد ظریف

تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ریاض اور تہران کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے،بات چیت براہ راست ہو یا کسی ثالث کے ذریعے، ایران اس کے لیے تیار ہے،سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جواد ظریف