سنی دیول کی کرتارپور افتتاحی تقریب میں شرکت بھارتی وفد میں کون کون شامل؟ نام سامنے آگئے
نئی دہلی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار وسیاستدان سنی دیول اور نوجوت سنگھ سدھو کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر (آج) پاکستان آئیں گے۔اداکار سنی دیول کی پاکستان آمد کی تصدیق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے گزشتہ روز کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری افتتاح کی تقریب… Continue 23reading سنی دیول کی کرتارپور افتتاحی تقریب میں شرکت بھارتی وفد میں کون کون شامل؟ نام سامنے آگئے