امریکا میں خون جما دینے والی سردی،درجہ حرارت منفی 17 ڈگری تک گر گیا، شدید برفباری، متعدد ہلاکتیں
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے کئی شہروں میں قطب شمالی سے چلنے والی برفیلی ہواوں سے درجہ حرارت انتہائی کم ہوکر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شدید سردی کا آغاز سائبیریا سے چلنے والی برفیلی ہواوں سے ہوا جس سے امریکا کے کئی شہروں میں شدید برف باری ہوئی جہاں کنساس اور… Continue 23reading امریکا میں خون جما دینے والی سردی،درجہ حرارت منفی 17 ڈگری تک گر گیا، شدید برفباری، متعدد ہلاکتیں