جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

جہاز میں کبوتر گھس گئے ، افراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کبوتروں کی وجہ سے ہونے والے ہنگامے کے باعث گو ائیر کی پرواز 30 منٹ تاخیر کا شکار ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کے ہوائی اڈے پر گوائیر کی پرواز اْڑان بھرنے کے لیے تیار تھی کہ اچانک جہاز میں دو کبوتروں کی موجودگی سے افراتفری پھیل گئی۔جہاز میں کبوتر وں کی وجہ سے ہونے

والی افراتفری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز میں کبوتر اڑ رہے ہیں جب کہ مسافر انہیں پکڑنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔جہاز کے اندر اڑنے والے پرندوں کو کافی کوششوں کے بعد پکڑا گیا جس کے بعد جے پور جانے والی پرواز کو ان کبوتروں کی وجہ سے 30 منٹ تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…