جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا، طالبان ڈیل ،اقوام متحدہ کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ نے امریکا اور افغان طالبان کے مابین تاریخی امن معاہدے جنگ زدہ ملک میں دیر پا امن کی طرف اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں تشدد کے مستقل خاتمے کے لیے کام کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یوناما) نے افغانستان میں تشدد میں مسلسل کمی لانے کا مطالبہ کیا اور متحارب فریقین کے

درمیان مذاکرات کی مساعی شروع کرنے کے عزم کا خیرمقدم کیا۔اقوام متحدہ کے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بات چیت امن کی کوششوں کے لیے ضروری ہے۔ اقوام متحدہ افغان دھڑوں میں مذاکرات کے لیے فریقین کے ظاہر کردہ عزم کا خیرمقدم کرتا ہے۔اقوام متحدہ نے بھی افغانستان کی سربراہی میں ایک جامع عمل کی حمایت کا اظہار کیا اور جنگ کے خاتمے لیے ٹھوس اقدامات پر زور دیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…