جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

عرب امارات نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سکولوں کی غیرنصابی سرگرمیاں معطل کردیں

datetime 1  مارچ‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آٗی)متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفظ ماتقدم کے طور پر تمام اسکولوں میں غیر نصابی سرگرمیاں تاحکم ثانی معطل کردی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اتوار سے تمام اسکولوں کے

تعلیی دوروں اور سیر پر بھی پابندی عاید کردی گئی ہے اور تمام نرسریاں بند رہیں گی۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے اب تک کرونا وائرس کے انیس کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ان میں پانچ افراد زیرعلاج رہنے کے بعد تن درست ہوچکے ہیں جبکہ دو کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…