جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ

فجیرہ(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کی مقامی عدالت نے بچے کو تھپڑ مارنے کے جرم میں خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے بچے کو تھپڑ رسید کرنے کے جرم میں ایک ماہ معطل قید کی سزا بھی سنائی ہے۔مجرم نے عدالت کو… Continue 23reading دبئی : بچے کو تھپڑ مارنے پر خلیجی شخص کو لاکھوں روپے جرمانہ

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ڈاکٹر وقار کا اہلخانہ سے رابطہ،کس کی تحویل میں ہیں؟تصدیق کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ڈاکٹر وقار کا اہلخانہ سے رابطہ،کس کی تحویل میں ہیں؟تصدیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ڈاکٹر وقار کا اہلخانہ سے رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق رابطہ اننون نمبر سے کیا گیا، ڈاکٹر وقار نے بتایا کہ وہ افغان سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں، افغان حکام نے تاحال باظابطہ طور پر ڈاکٹر وقار کی گمشدگی… Continue 23reading افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ڈاکٹر وقار کا اہلخانہ سے رابطہ،کس کی تحویل میں ہیں؟تصدیق کردی

سیلفی کا اندھا شوق لڑکی کی جان لے گیا، اندوہناک منظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

سیلفی کا اندھا شوق لڑکی کی جان لے گیا، اندوہناک منظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا

دبئی(این این آئی)پْرخطر سیلفی کا شوق اب تک کئی جانیں گنوا چکا ہے۔ آئے روز سیلفی لیتے لوگوں کی اموات کی خبروں کے باوجود اس رحجان میں کمی نہیں آئی۔ ایسی ایک خبر دبئی سے آئی ہے جہاں ایک ایشیائی لڑکی کو سیلفی کی قیمت میں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading سیلفی کا اندھا شوق لڑکی کی جان لے گیا، اندوہناک منظر کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا

ابوبکر البغدادی کی موت کے باوجود امریکہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ابوبکر البغدادی کی موت کے باوجود امریکہ نے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے قتل کے باوجود شام میں سیکیورٹی کی صورتحال پیچیدہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مشن کے تحت شام میں امریکی فوج موجود رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے… Continue 23reading ابوبکر البغدادی کی موت کے باوجود امریکہ نے اہم اعلان کردیا

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات پر رواں ہفتے پہلی باضابطہ ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان کی سپیکر اور ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی نے کہا کہ یہ ووٹنگ صدر اور ان کے وکیل کے لیے آئندہ ہونے والے عمل کے… Continue 23reading ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

ابوبکر البغدادی کی لاش کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟پینٹا گون نے بتا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ابوبکر البغدادی کی لاش کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟پینٹا گون نے بتا دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہاہے کہ شدت پسند گروہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے مفرور رہنما ابوبکر البغدادی کی گرفتاری کے لیے شام میں کیے گئے آپریشن کے دوران دو افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جائنٹ چیف آف سٹاف چیئرمین جنرل مارک میلی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ابوبکر البغدادی کی لاش کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟پینٹا گون نے بتا دیا

ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے، چین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے، چین

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ریاستوں کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے فورم کو اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے سیاست کی نظر نہیں کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ میں ایشائی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یاؤ وین نے بیان… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے، چین

پیرس میں مسجد کے باہر فائرنگ، دوافراد زخمی،حملہ آورکون نکلا؟جانئے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

پیرس میں مسجد کے باہر فائرنگ، دوافراد زخمی،حملہ آورکون نکلا؟جانئے

پیرس (این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے بایون کی مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ملزم نے آتش گیر مادہ بھی پھینکا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایاکہ 84 سالہ شخص کو بایون کی مسجد (پیرنیسیز اٹلانٹک) کے… Continue 23reading پیرس میں مسجد کے باہر فائرنگ، دوافراد زخمی،حملہ آورکون نکلا؟جانئے

سعودی عرب کی البغدادی کے خلاف امریکی فوجی آپریشن کی تحسین

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب کی البغدادی کے خلاف امریکی فوجی آپریشن کی تحسین

ریاض (این این آئی)سعودی وزارت خارجہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایاہے کہ سعودی حکومت نے دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شکست دینے کی کوششوں کی کامیابی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تحسین کے مستحق ہیں۔ انہوں نے البغدادی کو اس کے بدترین انجام سے دوچار کرنے کا وعدہ پورا… Continue 23reading سعودی عرب کی البغدادی کے خلاف امریکی فوجی آپریشن کی تحسین