اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان دو ماہ پہلےہی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سمیت سمیت دیگر خلیجی ممالک رمضان المبارک کے ماہ مبارک کا آغاز 24اپریل جمعہ کے روز جبکہ عید الفطر بروز اتوار 24مئی کو ہو گی ۔ عرب یونین اسپیس سائنس کے رکن

ابراہیم الجروان نے بتایا ہے کہ اس سال متحدہ ماہ رمضان کا چاند بروز جمعہ 24اپریل کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ، جبکہ عید الفطر 24مئی بروز اتوار کو ہو سکتی ہےاور اسی طرح عید الاضحی 31جولائی بروز جمعہ کے دن ہونے کے امکانات ہیں ۔ مذکورہ تاریخوں پر متحدہ عرب امارات کے علاوہ خلیجی ممالک میں بھی رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحٰی ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…