بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے نہ بھیجیں، فرانس کا اسلام علیحدگی پسندی ختم کرنے کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اسلام علیحدگی پسندی کو ختم کریگا اور ایک ایسے نظام کا خاتمہ کریگا جس میں غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے بھیجیں۔ایمانوئل میکرون کے مطابق اس کا مقصد ’غیر ملکی اثر و رسوخ کو کم کرنا‘ اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جمہوریت قوانین کا ہر کوئی احترام کرے۔فرانسیسی صدر

نے مشرقی فرانس کے مل ہاؤس میں ’علیحدگی پسندی‘ کے خلاف خطاب کے دوران یہ بات کہی۔میکرون نے کہا کہ مراکش اور ترکی ہر سال فرانس میں 300 امام بھیجتے ہیں، انہوں نے کہا کہ 2020ء میں فرانس کی مسجدوں میں امامت کے سلسلے میں آنے والے امام آخری ہوں گے۔میکرون نے کہا کہ تمام ممالک اس سے متعلق فرانس کے ساتھ متفق ہیں لیکن ترکی نہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…