جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تلخ کلامی کے بعد پولیس افسر نے اپنے ہی بیٹے کو گولی مار دی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

تلخ کلامی کے بعد پولیس افسر نے اپنے ہی بیٹے کو گولی مار دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں پولیس افسر نے تھانے میں موجود اپنے بیٹے کو تلخ کلامی کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گورکھ پور کے چاوری چاورا پولیس اسٹیشن میں ہیڈکانسٹیبل کی اپنے بیٹے سے تلخ کلامی ہوئی اور اسی دوران… Continue 23reading تلخ کلامی کے بعد پولیس افسر نے اپنے ہی بیٹے کو گولی مار دی

عراق میں پرتشدد مظاہرے، خون کی ندیاں بہہ گئیں، درجنوں ہلاک، سیکٹروں زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

عراق میں پرتشدد مظاہرے، خون کی ندیاں بہہ گئیں، درجنوں ہلاک، سیکٹروں زخمی

بغداد(این این آئی)عراق میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران اب تک کم سے کم 40 افراد ہلاک اور دو ہزار سے زاید زخمی ہو گئے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب عراقی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مظاہرین پر طاقت کے بے دریغ استعمال کا… Continue 23reading عراق میں پرتشدد مظاہرے، خون کی ندیاں بہہ گئیں، درجنوں ہلاک، سیکٹروں زخمی

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قراردیدیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قراردیدیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی عدالت نے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کو قانونی قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کے جج نے رولنگ دی کہ صدر کے مواخذے سے متعلق ڈیموکریٹس کی جانب سے انکوائری قانونی عمل ہے۔عدالت کی جانب سے محکمہ انصاف کوہدایت جاری کی گئی ہے کہ اسپیشل کونسل… Continue 23reading امریکی عدالت نے ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات قانونی قراردیدیں

ترکی کو روس کے ایس 400 نظام سے دستبرداری کے لیے امریکی دبائو برقرار

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

ترکی کو روس کے ایس 400 نظام سے دستبرداری کے لیے امریکی دبائو برقرار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے ترکی پر روس کے ایس 400 دفاع نظام سے دست برداری کے لیے دبائو جاری ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ واشنگٹن ترکی کے ساتھ ابھی تک بات چیت کر رہا ہے کہ وہ روسی دفاعی نظام ترک کردے۔امریکی… Continue 23reading ترکی کو روس کے ایس 400 نظام سے دستبرداری کے لیے امریکی دبائو برقرار

چین میں ڈرائیور نے گاڑی دریا میں گرادی،چاروں افراد کو بچا لیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

چین میں ڈرائیور نے گاڑی دریا میں گرادی،چاروں افراد کو بچا لیا گیا

بیجنگ (این این آئی )چین میں ڈرائیور نے گاڑی پارک کرنے کے دوران دریا میں گرادی،گاڑی کو دریا میں گرتا دیکھ وہاں موجود افراد نے بروقت کارروائی کرکے ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے دریا میں پھنسی کار میں سے ڈرائیور اور دیگر تین افراد کومرنے سے بچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے شہرہہویان… Continue 23reading چین میں ڈرائیور نے گاڑی دریا میں گرادی،چاروں افراد کو بچا لیا گیا

امریکا نے ایران کو بھیجی جانے والی خوراک اور ادویات پرپابندیاں نرم کر دیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

امریکا نے ایران کو بھیجی جانے والی خوراک اور ادویات پرپابندیاں نرم کر دیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے ایران پرعاید پابندیوں کے ضمن میں ایران کو خوراک اور ادویہ کی فروخت میں آسانی کے لیے پابندیوں میں نرمی کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہاکہ ایران کو تنہا کرنے کی کوششوں کے باوجوایران کوانسانی امداد کو… Continue 23reading امریکا نے ایران کو بھیجی جانے والی خوراک اور ادویات پرپابندیاں نرم کر دیں

سعودی عرب یمن کو متحد، خوش حال اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے،عالمی ایلچی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب یمن کو متحد، خوش حال اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے،عالمی ایلچی

صنعاء (این این آئی)یمن میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفیتس نے گذشتہ روز ریاض میں سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات میں یمن میں… Continue 23reading سعودی عرب یمن کو متحد، خوش حال اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے،عالمی ایلچی

سپین کے سابق ڈکٹیٹر کو موت کے 44 سال بعد انوکھی سزا، سزا کا طریقہ انتہائی حیران کن

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

سپین کے سابق ڈکٹیٹر کو موت کے 44 سال بعد انوکھی سزا، سزا کا طریقہ انتہائی حیران کن

میڈرڈ (این این آئی) سپین کے سابق ڈکٹیٹر کی وفات کے چالیس برس سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد ان کی باقیات کو سرکاری مقبرے سے نکال کر عام قبرستان میں منتقل کر دیا گیا۔ نعش کی منتقلی پر ستر ہزار ڈالر کا خرچہ ہوا۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد فرانسسکو فرینکو کی باقیات کو… Continue 23reading سپین کے سابق ڈکٹیٹر کو موت کے 44 سال بعد انوکھی سزا، سزا کا طریقہ انتہائی حیران کن

امریکی صدر ٹرمپ کو فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل جرائم میں برابر کا مجرم قرار دیدیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

امریکی صدر ٹرمپ کو فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل جرائم میں برابر کا مجرم قرار دیدیا گیا

تہران(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے غیرجانبدار تحریک کی فلسطین کمیٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جواد ظریف نے کہا کہ انتہا پسندی کی امریکی یک طرفہ پالیسی جو… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کو فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل جرائم میں برابر کا مجرم قرار دیدیا گیا