بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سے جنگ کیلئے اسرائیلی فوج بھارت پہنچ گئی کن شہروں پر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان سے جنگ کیلئے اسرائیلی فوج بھارت پہنچ گئی کن شہروں پر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارت مکمل طور پر پاگل ہو گیا ۔ پاکستان سے جنگ کیلئے اسرائیلی فوج بھارت پہنچ گئی ۔ نیا اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفاعی تجزیہ کار زید حامد کا کہنا ہے کہ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ اسرئیلی پائلٹ پاکستان کی سر حد کے ملحقہ ہوائی… Continue 23reading پاکستان سے جنگ کیلئے اسرائیلی فوج بھارت پہنچ گئی کن شہروں پر کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

مقبوضہ کشمیر لاک ڈا ئون ،مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر لاک ڈا ئون ،مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈا ئون سے سب سے زیادہ معصوم بچے متاثر ہو رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کانگریس کی سیکریٹری جنرل پریانکا گاندھی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سوال… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر لاک ڈا ئون ،مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا گیا

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کی گھبراہٹ صاف دکھائی دینے لگی بھارتی ایئر چیف نے 27فروری کو اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کی گھبراہٹ صاف دکھائی دینے لگی بھارتی ایئر چیف نے 27فروری کو اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فضائیہ کے سربراہ راکیش کمار نے اعتراف کیا ہے کہ 27 فروری کو ان کی بڑی غلطی کے باعث ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کی گھبراہٹ صاف دکھائی دینے لگی بھارتی ایئر چیف نے 27فروری کو اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

منموہن سنگھ گرونانک کی تقریبات میں شرکت کے لیے کرتارپور آئیں گے یا نہیں؟بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے مودی سرکار کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

منموہن سنگھ گرونانک کی تقریبات میں شرکت کے لیے کرتارپور آئیں گے یا نہیں؟بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے مودی سرکار کو بڑا سرپرائز دیدیا

نئی دہلی(این این آئی) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ بھارتی پنجاب کے وزیراعظم امرند سنگھ کی دعوت پر پاکستان میں گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ میں امرندر سنگھ کے حوالے سے کہا گیا کہ وزیراعظم نریندر مودی اوربھارتی صدر رام ناتھ کووند نے اس تقریب… Continue 23reading منموہن سنگھ گرونانک کی تقریبات میں شرکت کے لیے کرتارپور آئیں گے یا نہیں؟بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب نے مودی سرکار کو بڑا سرپرائز دیدیا

بھارتی اہم ترین عہدیدار کی امریکا میں موجودگی ، کونسے دو اہم کاموں میں لگا دیا گیا ؟ بھارت نے خود کو سلامتی کونسل کا مستقل ممبر بنانے کیلئے کیا چال چل دی ؟ وزیراعظم عمران خان کی تقریر کا خوف بھارت سرکار کے گلے کا پھندا بن گیا ؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

ترکی نے شام کی سرحد پرکنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

ترکی نے شام کی سرحد پرکنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع کردی

انقرہ (ااین این آئی)ترکی نے شام کی سرحد پر دراندازی روکنے کے لیے سیمنٹی بلاکوں سے دیوار کی تعمیر کے ساتھ خار دار باڑ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ترکی کے ایک مقامی اخبار کی طرف سے کیا گیا کہ یہ اقدام غیر قانونی امیگریشن کی کوششوں سے نمٹنے اور تارکین وطن کو غیر قانونی… Continue 23reading ترکی نے شام کی سرحد پرکنکریٹ کی دیوار اور خار دار تار لگانا شروع کردی

گاندھی کے 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات چوری کر لی گئیں نامعلوم چوروں نے موہن داس گاندھی کی تصویر پر سبز رنگ سے غدار بھی لکھ دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

گاندھی کے 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات چوری کر لی گئیں نامعلوم چوروں نے موہن داس گاندھی کی تصویر پر سبز رنگ سے غدار بھی لکھ دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات (استھی)چوری کرلی گئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے باپو( بابائے قوم)کہلائے جانے والے موہن داس کرم چند گاندھی کی باقیات وسطی انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں قائم ایک یادگار باپو بھون سے چوری کی گئیں۔رپورٹ… Continue 23reading گاندھی کے 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کی باقیات چوری کر لی گئیں نامعلوم چوروں نے موہن داس گاندھی کی تصویر پر سبز رنگ سے غدار بھی لکھ دیا

’’جی سی سی ‘‘عسکری قیادت کی دفاع کے لیے سعودی اقدامات کی تائید

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

’’جی سی سی ‘‘عسکری قیادت کی دفاع کے لیے سعودی اقدامات کی تائید

ریاض(این این آئی)خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کی عسکری قیادت نے سعودی عرب کی طرف سے مملکت کے دفاع کے لیے اٹھائے گئے دفاعی اقدامات کی تائید اور مکمل حمایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خلیجی ممالک کی عسکری قیادت کے ایک اعلی سطحی اجلاس کے بعد جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading ’’جی سی سی ‘‘عسکری قیادت کی دفاع کے لیے سعودی اقدامات کی تائید

پاکستان میں اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد بڑا بریک تھرو،افغان طالبان نے امریکہ کو اہم ترین پیغام دیدیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان میں اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد بڑا بریک تھرو،افغان طالبان نے امریکہ کو اہم ترین پیغام دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)افغان طالبان نے کہاہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا اور ہم معاہدے پر قائم ہیں۔ایک انٹرویومیں سہیل شاہین نے کہاکہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر تیار ہیں، امریکا مذاکرات میں واپس آئے تو اْسے خوش آمدید کہیں گے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا… Continue 23reading پاکستان میں اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد بڑا بریک تھرو،افغان طالبان نے امریکہ کو اہم ترین پیغام دیدیا