منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت جانے کا اعلان 2روزہ دورے کی تفصیلات جاری

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیںگے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وائٹ ہائوس نے کہاکہ ٹرمپ دہلی کے علاوہ وزیراعظم نریندر مودی کے آبائی علاقے ریاست گجرات بھی جائیں گے۔امریکی ایوان صدر کے مطابق گذشتہ ہفتے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر

بات چیت ہوئی تھی۔ اس موقعے پر امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم کو اپنے دورہ بھارت کے بارے میں مطلع کیا تھا۔ دونوں رہ نمائوںکا کہنا تھا کہ اس دورے سے دونوںملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری اور تعلقات مزید مزید مستحکم ہوںگے۔بھارت کے دورے پر امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی صدر کے ہم راہ ہوںگی۔ وہ دارالحکومت نئی دہلی کے علاوہ گجرات کے شہر احمد آباد کا بھی دورہ کریںگے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…