یاسین ملک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں کی ٹاڈا عدالت کے سامنے پیش
نئی دلی(این این آئی)نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک پرانے جھوٹے مقدمے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں کی تاڈا عدالت میں پیش کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے ایک… Continue 23reading یاسین ملک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جموں کی ٹاڈا عدالت کے سامنے پیش