جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عرب اتحاد کی زیرنگرانی یمنی حکومت اور عبوری کونسل میں معاہدہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

عرب اتحاد کی زیرنگرانی یمنی حکومت اور عبوری کونسل میں معاہدہ

صنعاء(این این آئی)یمن کی آئینی حکومت اور عدن میں سرگرم عبوری کونسل کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے۔سعودی عرب کے مصدقہ ذرائع نے جمعہ کے روز بتایا کہ یمنی حکومت اور عبوری کونسل کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ سعودی زیرقیادت اتحاد ریاض معاہدے پر عمل درآمد کے لیے… Continue 23reading عرب اتحاد کی زیرنگرانی یمنی حکومت اور عبوری کونسل میں معاہدہ

تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2019

تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے وزیر تجارت ایسو سوگارا فروٹ اور ہرن تحائف میں دینے کے الزام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے وزیر تجارت نے ٹوکیو میں مہنگے خربوزے، نارنجیاں، چھوٹی نسل کا ہرن اور شاہی جیلی جیسے مہنگے تحائف تقسیم کیے تھے جس کا… Continue 23reading تحائف میں فروٹ دینے کے الزام پر جاپان کے وزیر تجارت مستعفی

 لندن:کنٹینر سے ملنے والی 39  لاشیں کس ملک کے باشندوں کی تھیں، شناخت ہوگئی، کنٹینر کہاں سے آیاتھا؟افسوسناک انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

 لندن:کنٹینر سے ملنے والی 39  لاشیں کس ملک کے باشندوں کی تھیں، شناخت ہوگئی، کنٹینر کہاں سے آیاتھا؟افسوسناک انکشافات

لندن(آن لائن) برطانیہ کے شہر ایسکس میں کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے،پولیس نے کنٹینر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں کنٹینر سے 39 لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، برطانوی پولیس کے مطابق کنٹینر سے ملنے والی… Continue 23reading  لندن:کنٹینر سے ملنے والی 39  لاشیں کس ملک کے باشندوں کی تھیں، شناخت ہوگئی، کنٹینر کہاں سے آیاتھا؟افسوسناک انکشافات

متحدہ عرب امارات نے سگریٹ پر بڑا ٹیکس عائد کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

متحدہ عرب امارات نے سگریٹ پر بڑا ٹیکس عائد کردیا

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے ایک سگریٹ پر کم از کم ٹیکس 40 فلس اور تمباکو پر 10 فلس ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تمباکونوشی کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے نہ صرف عوامی سطح پر آگہی مہم چلائی جا رہی ہے بلکہ ٹیکس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سگریٹ پر بڑا ٹیکس عائد کردیا

کریک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیر کی  آبادی کو خاموش کردیا، اب تک کتنے ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیاجاچکاہے؟امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے افسوسناک انکشافات

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

کریک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیر کی  آبادی کو خاموش کردیا، اب تک کتنے ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیاجاچکاہے؟امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے افسوسناک انکشافات

واشنگٹن( آن لائن)  مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ بھارتی کریک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیرکی پوری  آبادی کومفلوج اورخاموش کردیا ہے، عالمی برادری کے نوٹس لینے کا وقت آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیرکی صورتحال دنیا کے سامنے لانے لگا، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ… Continue 23reading کریک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیر کی  آبادی کو خاموش کردیا، اب تک کتنے ہزار نوجوانوں کو گرفتار کیاجاچکاہے؟امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے افسوسناک انکشافات

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کرتباہ ،بھارتی جنرل سمیت 7افسران نشانہ بن گئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کرتباہ ،بھارتی جنرل سمیت 7افسران نشانہ بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پونچھ میں گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں بھارتی جنرل سمیت دیگر 7 افسران زخمی ہوئے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ذرائع کے… Continue 23reading بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر میں گر کرتباہ ،بھارتی جنرل سمیت 7افسران نشانہ بن گئے

ٹرمپ ایک تقریب میں کتنی بار جھوٹ بولے؟امریکی نشریاتی ادارے کا اہم انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

ٹرمپ ایک تقریب میں کتنی بار جھوٹ بولے؟امریکی نشریاتی ادارے کا اہم انکشاف

نیویارک(این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہاہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صرف ایک تقریر میں اکیس جھوٹے دعوے کئے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ویب سائٹ پر امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ خطاب کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ نے صرف ایک خطاب میں اکیس جھوٹے دعوے… Continue 23reading ٹرمپ ایک تقریب میں کتنی بار جھوٹ بولے؟امریکی نشریاتی ادارے کا اہم انکشاف

امریکہ، فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اسرائیل کا شریک ہے،ایران

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ، فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اسرائیل کا شریک ہے،ایران

تہرا ن(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ فلسطین کو کمزور اور محو کرنے کی کوشش کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطین کے بارے میں ناوابستہ تحریک کی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطین… Continue 23reading امریکہ، فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اسرائیل کا شریک ہے،ایران

امریکا مشرق وسطی کی ’’خون آلود مٹی‘‘ کو چھوڑ دے گا، ٹرمپ کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

امریکا مشرق وسطی کی ’’خون آلود مٹی‘‘ کو چھوڑ دے گا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے مشرق وسطی کو خون آلود مٹی قرار دیتے ہوئے خطے سے نکلنے کا عہد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مشرقی وسطی کی خون آلود مٹی کو چھوڑ دے گا۔امریکی صدر نے مشرقی وسطی سے… Continue 23reading امریکا مشرق وسطی کی ’’خون آلود مٹی‘‘ کو چھوڑ دے گا، ٹرمپ کا اعلان