جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اماراتی ائیرلائن نے دنیا بھر میں پھنسے اپنے شہریوں کو واپس لانے کیلئے مفت فلائٹس چلانے کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات نے اپنے دنیا بھر میں بسے اپنے شہریوں کو ملک واپس لانے کیلئے مفت فلائٹس کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس کے چیئرمین احمد بن سعید المختوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پ

ر پیغام جاری کیا ہے کہ عرب امارات اگلے ہفتے سے دنیا بھر میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے مفت فلایٹس چلائے گا۔ شہریوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی فلائیٹس چلائی جائیں گی تاکہ جلد از جلد اپنی شہریوں کو وطن واپس لایا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…