مت سوچیں کہ انسانیت سے محبت وقت کا ضیاع ہے، پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی (این این آئی)مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دوسروں کی مدد کرنے سے پہلے دوسروں سے احترام نہ چاہیں، ہمسائے سے اچھے برتاو کے لیے اس کے اچھے ہونے کا انتظار نہ کریں۔دنیا میں جو بھی مسائل ہیں انھیں بہانے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔… Continue 23reading مت سوچیں کہ انسانیت سے محبت وقت کا ضیاع ہے، پوپ فرانسس