جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کی طالبان پر شدید بمباری ، درجنوں جنگجو مار ڈالے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ کی طالبان پر شدید بمباری ، درجنوں جنگجو مار ڈالے

کابل(این این آئی) افغانستان کے 2 صوبوں میں امریکا اور افغان سکیورٹی فورسز کی مشترکہ فوجی کارروائی میں 80 طالبان جنگجو مارے گئے۔افغان فوج نے زخمی جنگجوئوں اور بھاری اسلحے کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔دوسری جانب مقامی طالبان کے ترجمان قاری یوسف نے بتایاہے کہ قندھار میں جنگجوئوں نے ایک کامیاب کارروائی میں… Continue 23reading امریکہ کی طالبان پر شدید بمباری ، درجنوں جنگجو مار ڈالے

شام کے معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، میرکل کا ترک صدر کو مشورہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

شام کے معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، میرکل کا ترک صدر کو مشورہ

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شمالی شام میں جاری ترک افواج کی کارروائیوں پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنمائوں نے اس موضوع پر قریبی رابطے بحال رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس بات چیت کی… Continue 23reading شام کے معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، میرکل کا ترک صدر کو مشورہ

ماضی بھول کر ۔۔۔!!! ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

ماضی بھول کر ۔۔۔!!! ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

واشنگٹن(آن لائن)سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے ازسرِ نو آغاز کے لیے وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطح بات چیت پر یقین رکھتی ہے اور مذاکرات کا طریقہ تبدیل کرنے پر غور کررہی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات قائم… Continue 23reading ماضی بھول کر ۔۔۔!!! ٹرمپ نے پاکستان سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

بغدادی کے قتل سے سینہ ٹھنڈا ہوگیا،مقتول اردنی پائلٹ کے والد خوشی سے نہال

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

بغدادی کے قتل سے سینہ ٹھنڈا ہوگیا،مقتول اردنی پائلٹ کے والد خوشی سے نہال

عمان(این این آئی)داعش کے ہاتھوں زندہ جلائے گئے اردنی پائلٹ معاذ الکساسبہ کے والد نے دہشت گرد گروہ کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی امریکی فوج کے خصوصی آپریشن میں ہلاکت کی پرخوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ البغدادی کی موت کی خبر… Continue 23reading بغدادی کے قتل سے سینہ ٹھنڈا ہوگیا،مقتول اردنی پائلٹ کے والد خوشی سے نہال

سمندر میں چلتے اونٹوں کی تصاویر نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

سمندر میں چلتے اونٹوں کی تصاویر نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک دستاویزی فلم ساز نے مملکت کے جنوب میں عسیرکے سمندر میں سے اونٹوں کے گذرنے والے ایک قافلے کے مناظرکواپنے کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔ سمندر سے گذرتے اونٹوں کی تصاویر اور حیرت انگیز مناظر نے دیکھنے والوں کو بھی حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوٹو… Continue 23reading سمندر میں چلتے اونٹوں کی تصاویر نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دئیے

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

کابل(این این آئی) افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق زلمے خلیل زاد کی افغان حکام سے ملاقات کو نئی سیاسی تبدیلی کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے کیونکہ امریکا کے صدر ڈونلڈ… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کی افغان صدر ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں، نئی پیش رفت کا امکان

امریکہ میں اندوہناک واقعہ ، گھروں میں کہرام مچ گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ میں اندوہناک واقعہ ، گھروں میں کہرام مچ گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے کامرس کیمپس کے قریب ہونے والی طلبہ کی پارٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا اور دیگر 14 افراد زخمی ہوگئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ہنٹ کاونٹی سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیف بڈی آکسفرڈ کا… Continue 23reading امریکہ میں اندوہناک واقعہ ، گھروں میں کہرام مچ گیا

ناروے میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف جلوس نکالا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

ناروے میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف جلوس نکالا گیا

اوسلو(این این آئی)27 اکتوبر یوم سیاہ کے حوالے سے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم خصوصا وہاں تین ماہ سے جاری کرفیو کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جلوس شہر کے مرکزی ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوا اور نارویجن قومی پارلیمان کی عمارت کے سامنے اجتماع کی… Continue 23reading ناروے میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف جلوس نکالا گیا

عراق بھر میں احتجاجی مظاہروں کے ردعمل میں پارلیمان کے چار ارکان مستعفی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

عراق بھر میں احتجاجی مظاہروں کے ردعمل میں پارلیمان کے چار ارکان مستعفی

بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد اور دوسرے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کے ردعمل میں پارلیمان کے چار ارکان مستعفی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمان کی رکنیت سے مستعفی ہونے والوں میں دو کمیونسٹ ارکان راعد فہمی اور حیفاالامین بھی شامل ہیں۔انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ پْرامن عوامی تحریک کی حمایت… Continue 23reading عراق بھر میں احتجاجی مظاہروں کے ردعمل میں پارلیمان کے چار ارکان مستعفی