ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

بے وفا بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے دیا

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آشنا کی محبت میں خاتون نے اپنے شوہر کیساتھ سفاکیت کی انتہا کر دی ، مرنے سے قبل دونوں بچوں کو پاس بلا کر کیا نصیحت کی؟انسانیت کی تذلیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لبنان میں ایک خاتون نے اپنے آشنا کی محبت اندھے ہو کر اپنے شوہر سے جان چھڑانے کیلئے اسے کھانے میں زہر ملا کر دیدیا اور پھر اپنے تڑپتے ہوئے شوہر کی تضحیک آمیز ویڈیو بھی بنا لی ۔

جس کے سوشل میڈیا پر آتے ہیں صارفین شدید غصے میں آگئے اور اپنے شوہر کو زہر دے کر مارنے والی سفاک عورت کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے اپنے 34سالہ شوہر عبد الرحمان العقار ی زہریلا کھانا کھانے کے بعد انتہائی اذیت ناک حالت میں تڑپ رہا ہے ۔ سفاکیت کی حدیں پار کرنے جانے والے خاتون اس کی ویڈیو بناتی رہی ۔ شامی شوہر نے مرنے سے قبل اپنے دونوں بچوں کو پاس بلایا اور انہیں کہا کہ میں مرنے والا اور مجھے آپ دونوں کے مستقبل کیلئے بہت فکر مند ہوں، کیونکہ اس وقت میں دیکھ رہا ہوں کہ جو بیوی اپنے آشنا کیلئے مجھے مار سکتی ہے وہ کل اپنےآشنا کی خاطر آپ دونوں کو بھی مار سکتی ہے ۔ اب انہیں اپنی زندگی کا خود ہی خیال رکھا ہو گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…