جدید ترین امریکا اور یورپ بھی کورونا سے نمٹنے میں بری طرح ناکام ، ایک روز میں 741 اموات
لندن/واشنگٹن(این این آئی)جدید ترین امریکا اور یورپ کورونا سے نمٹنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ، اٹلی، اسپین، فرانس اور برطانیہ میں ایک ہی روز میں 700 اموات ہوئی ہیں جبکہ امریکا میں ایک ہی روز میں 41 اموات کے بعد مجموعی تعداد 150 ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں 9000 سے زائد افراد بیمار ہیں… Continue 23reading جدید ترین امریکا اور یورپ بھی کورونا سے نمٹنے میں بری طرح ناکام ، ایک روز میں 741 اموات






































