پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس، امریکہ نے چین کو بڑا سرپرائز دیدیا ،ایسا اعلان کردیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے اپنے حریف چین اور کرونا وائرس کی وباء سے متاثر ہونے والے دوسرے ملکوں کو اس بیماری سے نجات پانے میں مدد کے لیے 100 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے

ممالک بہ شمول چین کو اس سے نمٹنے میں مدد کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ نجی شعبے کی طرف سے دی جانے والی کروڑوں ڈالر کی گرانٹ کا اعلان اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکی قوم اور قیادت کرونا جیسی مہلک وباء سے نمٹنے کے لیے پورے عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…