جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں خود کفیل نظامہ کا خاتمہ پاکستانیوں سمیت لاکھوں غیر ملکیوں کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کفالہ کا نظام بہت ختم کر دیا جائے گا ۔ اس بات کا انکشاف سعود ی عرب گزٹ نے بے نامی ذرائع کے حوالے سے ایک میں کیا گیا ہے ۔ مقامی اخبار میں میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی گزٹ نے اپنی

رپورٹ میں لکھا ہے کہ کفالہ نظام کے نقصانات میں سے ایک یہ ہے کہ اس سے ویزے کی تجار کی بلیک مارکیٹ پھلتی پھولی ہے۔ کفالہ کے موجودہ نظام کے تحت تارکین وطن ورکر اپنے آجروں یا کفیلوں کی وضع کردہ ملازمت کی شرائط کے پابند ہوتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…