کیاچینی صدرکرونا وائرس کے معاملے پر خصوصی دُعا کروانے مسجد گئے؟شی جن پنگ کے دورہ مسجدکی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے چین میں تباہی مچا دی ہے اب تک ہلاکتوں کی 500ہو گئی ہے ۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 24ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے ، چینی حکومت اپنے ملک میںکرونا وائرس پر قابو کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے ۔ تاہم اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر… Continue 23reading کیاچینی صدرکرونا وائرس کے معاملے پر خصوصی دُعا کروانے مسجد گئے؟شی جن پنگ کے دورہ مسجدکی تفصیلات سامنے آگئیں







































