جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

برطانوی ملکہ نے بریگزٹ امیگریشن بل متعارف کروا دیا  جنوری 2021 سے کن شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

برطانوی ملکہ نے بریگزٹ امیگریشن بل متعارف کروا دیا  جنوری 2021 سے کن شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا

لندن (این این آئی) برطانوی ملکہ الزبتھ نے بریگزٹ امیگریشن بل متعارف کروا دیا، جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا۔برطانوی ملکہ الزبتھ نے برطانوی پارلیمان سے خطاب کے دوران وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے تیار کیے گئے امیگریشن کے اس قانونی مسودے کو متعارف کرایا ہے جو یورپین… Continue 23reading برطانوی ملکہ نے بریگزٹ امیگریشن بل متعارف کروا دیا  جنوری 2021 سے کن شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا

شام پر حملہ ،ٹرمپ نے ترکی کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا ترکی کو تباہ و برباد کرنے کی دھمکی بھی دیدی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

شام پر حملہ ،ٹرمپ نے ترکی کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا ترکی کو تباہ و برباد کرنے کی دھمکی بھی دیدی گئی

واشنگٹن(آن لائن)شام پر ترک حملے کے بعد امریکا نے ایکشن لیتے ہوئے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں جب کہ صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو برباد کرنے کیلیے مکمل تیار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے ترکی کی وزارت دفاع اور توانائی پر پابندیاں عائد کی… Continue 23reading شام پر حملہ ،ٹرمپ نے ترکی کیخلاف سخت ترین ایکشن لے لیا ترکی کو تباہ و برباد کرنے کی دھمکی بھی دیدی گئی

پاکستانی نوجوان نے برطانیہ میں ایک غریب شخص کی مدد کرکے دنیا کے دل جیت لئے، نوجوان نے ایسا قدم اٹھایا کہ معروف کیفے کو غریب شخص سے معافی مانگنا پڑی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی نوجوان نے برطانیہ میں ایک غریب شخص کی مدد کرکے دنیا کے دل جیت لئے، نوجوان نے ایسا قدم اٹھایا کہ معروف کیفے کو غریب شخص سے معافی مانگنا پڑی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی مجبور و لاچار آدمی کی مدد کرنے والے کو دلی سکون ملتاہے لیکن یہ کام بھی کوئی کوئی کرتا ہے، جو غریبوں اور لاچاروں کی مدد کرتے ہیں وہ مدد کرنے کی اس لذت سے بخوبی آگاہ ہوں گے، ایسا ہی کام برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی نوجوان کیا اس… Continue 23reading پاکستانی نوجوان نے برطانیہ میں ایک غریب شخص کی مدد کرکے دنیا کے دل جیت لئے، نوجوان نے ایسا قدم اٹھایا کہ معروف کیفے کو غریب شخص سے معافی مانگنا پڑی

امریکہ نے اہم اسلامی ملک سے اپنی تمام فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا، تیاریاں شروع

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ نے اہم اسلامی ملک سے اپنی تمام فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا، تیاریاں شروع

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے سیکریٹری دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ امریکا شمالی شام میں موجود اپنے ایک ہزار فوجیوں کو واپس بلانے کی تیاری کر رہا ہے۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق خطے سے فوجی انخلا کی تیاریاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی میں تبدیلی اور داعش کے خلاف جنگ میں… Continue 23reading امریکہ نے اہم اسلامی ملک سے اپنی تمام فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا، تیاریاں شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر کڑی شرطیں عائد کرنے کی دھمکی دے دی،یورپی ممالک پر کڑی تنقید

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر کڑی شرطیں عائد کرنے کی دھمکی دے دی،یورپی ممالک پر کڑی تنقید

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر کڑی شرطیں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک فوج کی شام کے شمالی علاقے میں آپریشن کے تناظر میں ایک بار پھر کڑی اور سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر بڑے پیمانے پر کڑی شرطیں عائد کرنے کی دھمکی دے دی،یورپی ممالک پر کڑی تنقید

اپنی بچی کو دفن کرنے کیلئے قبر کھودنے والے کو کسی اور کی دفن کی گئی نومولود بچی زندہ مل گئی، ہسپتال میں علاج جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

اپنی بچی کو دفن کرنے کیلئے قبر کھودنے والے کو کسی اور کی دفن کی گئی نومولود بچی زندہ مل گئی، ہسپتال میں علاج جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں نومولود بچی کو زندہ دفن کرنے کا ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شمالی ریاست اْترپردیش کے ضلع بریلی کے ایک گاؤں میں ایک کچی قبر سے نومولود زندہ بچی برآمد ہوئی۔مقامی پولیس کے مطابق ایک شخص اپنی نومولود بیٹی(جو کہ پیدائش… Continue 23reading اپنی بچی کو دفن کرنے کیلئے قبر کھودنے والے کو کسی اور کی دفن کی گئی نومولود بچی زندہ مل گئی، ہسپتال میں علاج جاری،انتہائی افسوسناک انکشافات

روس اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے 14 معاہدے،روس نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

روس اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے 14 معاہدے،روس نے تفصیلات جاری کردیں

ماسکو (آن لائن) روس کے سرمایہ کاری فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کریل دیمتریوف نے تصدیق کی ہے کہ سعودی کمپنیوں کے ساتھ 3ارب ڈالرمالیت کے 14 نئے معاہدوں پر دستخط جلد کئے جائینگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں دیمتروف نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ 3 ارب ڈالر سے کی سرمایہ… Continue 23reading روس اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے 14 معاہدے،روس نے تفصیلات جاری کردیں

جنگوں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی،8 کھرب ڈالر خرچ کیے،ہزاروں فوجی گنوائے،ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

جنگوں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی،8 کھرب ڈالر خرچ کیے،ہزاروں فوجی گنوائے،ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی پالیسیوں اور اقدامات کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی جنگوں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکمراں جماعت کے سوشل گروپ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے… Continue 23reading جنگوں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی،8 کھرب ڈالر خرچ کیے،ہزاروں فوجی گنوائے،ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

دوماہ سے زائد گزرجانے کے باوجود پابندیاں جاری،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں، واشنگٹن پوسٹ کی ر پورٹ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

دوماہ سے زائد گزرجانے کے باوجود پابندیاں جاری،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں، واشنگٹن پوسٹ کی ر پورٹ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریئے میں لکھا ہے کہ جب بھارتی پارلیمنٹ نے 5اگست کو اچانک جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تو نریندر مودی کی حکومت نے دعوی ٰ کیا کہ اس سے علاقے میں اقتصادی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا اور لوگوں کوشہری آزادیاں حاصل… Continue 23reading دوماہ سے زائد گزرجانے کے باوجود پابندیاں جاری،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں، واشنگٹن پوسٹ کی ر پورٹ