بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی صدر ٹرمپ دنیا کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون ہیں؟سروے رپورٹ سامنے آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

امریکی صدر ٹرمپ دنیا کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون ہیں؟سروے رپورٹ سامنے آگئی

برلن(این این آئی)جرمن شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے جبکہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن دوسرے نمبر پر دنیا کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سروے میں کیے گئے سوال’’دنیا کے امن کے… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ دنیا کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون ہیں؟سروے رپورٹ سامنے آگئی

ایران کی جانب سے دبئی پر حملوں کی دھمکیاں۔۔۔ دبئی حکام نے بھی بڑا اعلان کردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

ایران کی جانب سے دبئی پر حملوں کی دھمکیاں۔۔۔ دبئی حکام نے بھی بڑا اعلان کردیا

دبئی،بغداد(آن لائن)متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ دبئی کو ایرانی حکومت نے کوئی دھمکی نہیں دی، اس حوالے سے جو افواہیں گردش کر رہی ہیں وہ سراسر غلط ہیں۔جمعرات کو دبئی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات اور ریاست دبئی کو ایران کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں… Continue 23reading ایران کی جانب سے دبئی پر حملوں کی دھمکیاں۔۔۔ دبئی حکام نے بھی بڑا اعلان کردیا

ایران میں ایک اور واقعہ نے سب کو غمزدہ کردیا، 20افراد جان کی بازی ہا ر گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2020

ایران میں ایک اور واقعہ نے سب کو غمزدہ کردیا، 20افراد جان کی بازی ہا ر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں بس حادثہ، 20افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں آج ایک افسوسناک بس حادثہ پیش آیا ہے جس میں کئی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تہران سے گنبد کی جانب جانے والی مسافربس سواد کوہ کے علاقے میں ایک گہری کھائی میں گر گئی جس… Continue 23reading ایران میں ایک اور واقعہ نے سب کو غمزدہ کردیا، 20افراد جان کی بازی ہا ر گئے

ہمسایہ ملک میں امریکی ڈرون حملہ، 75 شہری ہلاک ،خواتین اور بچے بھی شامل

datetime 9  جنوری‬‮  2020

ہمسایہ ملک میں امریکی ڈرون حملہ، 75 شہری ہلاک ،خواتین اور بچے بھی شامل

ہرات(این این آئی) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 35 طالبان اور 40 شہری ہلاک ہوگئے ۔ ڈرون حملوں میں طالبان کمانڈر ملا ننگیالی بھی ہلاک ہوگئے ، ڈرون حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے 10 زخمیوں کو حرات کے مقامی اسپتال لایا گیا، ڈرونز نے حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں رہائشی آبادی… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں امریکی ڈرون حملہ، 75 شہری ہلاک ،خواتین اور بچے بھی شامل

ایران کے حملے پر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے؟ وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

datetime 9  جنوری‬‮  2020

ایران کے حملے پر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے؟ وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

تہران (این ین آئی) ایران کے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے وقت امریکی صدر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے اس پر وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کی تصاویر جاری کردیں۔برطانوی نشریاتی ادارے پر شائع ہونے والی ایک تصویر میں ایرانی حملے کے بعد صدر ٹرمپ کو اپنی سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ… Continue 23reading ایران کے حملے پر ٹرمپ کے کیا تاثرات تھے؟ وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

امریکہ نے ایران کے سامنے گھنٹے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم وگمان میں نہ تھا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

امریکہ نے ایران کے سامنے گھنٹے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم وگمان میں نہ تھا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے غیر مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ کی جانب سے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ جنرل سلیمانی کو دفاع میں مارا اور… Continue 23reading امریکہ نے ایران کے سامنے گھنٹے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم وگمان میں نہ تھا

مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ، بھارتی وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ، بھارتی وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑ گئی

نئی دہلی ( آن لائن )یورپی سفیروں نے مودی سرکار کی رہنمائی میں دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت کو مسترد کردیا۔ جس کے بعد اب بھارت امریکی سفیر سمیت17مندوبین کو مقبوضہ وادی کا محدود دورہ کرائے گا۔آسٹریلیا اور کئی خلیجی ممالک کے سفیروں نے بھی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت کو مسترد کیا ہے جبکہ… Continue 23reading مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ، بھارتی وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر پر منہ کی کھانا پڑ گئی

ایرانیوں نے جان بوجھ کر امریکی افواج پر حملہ کیا تاکہ۔۔۔روحانی حکومت کی پالیسی سامنے آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2020

ایرانیوں نے جان بوجھ کر امریکی افواج پر حملہ کیا تاکہ۔۔۔روحانی حکومت کی پالیسی سامنے آگئی

واشنگٹن(این این آئی)مغربی ذرائع ابلاغ اور سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں میں ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مغربی انٹیلی جنس ذرائع،امریکی اور یورپی سفارتی ذرائع نے بتایاکہ ایران نے… Continue 23reading ایرانیوں نے جان بوجھ کر امریکی افواج پر حملہ کیا تاکہ۔۔۔روحانی حکومت کی پالیسی سامنے آگئی

امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2020

امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا

بغداد/واشنگٹن(این این آئی)ایک امریکی فوجی ذمے دارنے کہاہے کہ عراق میں فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے حوالے سے امریکی فوج کے پاس پیشگی اطلاع موجود تھی۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مذکورہ ذمے دارنے کہاکہ قبل از وقت انتباہی اطلاع اس بات کے لیے… Continue 23reading امریکی فوجی عراق میں ایرانی میزائل حملے سے کیسے بچ نکلے ؟امریکی فوجی ذمہ دار نے سب کچھ بتا دیا