جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بس اب اور نہیں! پہلا اسلامی ملک جس نے امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

بیت المقدس (نیوز ڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکہ سے تمام تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح فلسطین وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے امریکہ سے اپنے تمام تعلقات ختم کر لئے ہیں۔ فلسطینی صدر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ڈیل آف دی

سینچری مسترد کرتے ہوئے امریکہ سے تعلقات ختم کرتے ہیں۔عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں امریکی امن منصوبہ کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ سے اسرائیل کیساتھ صرف براہ راست مذاکرات کیے جائیں گے، امریکی مداخلت قبول نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…