جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان 24 اکتوبر کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق رجب طیب اردوان ترکی اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سٹریٹیجک مذاکرات 23 اور 24 اکتوبر… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیاگیا

نفرت انگیز تقریر کیس،لندن میں گرفتارالطاف حسین پرفرد جرم عائدبھی عائد کر دی گئی،بانی متحدہ کاخود پر عائد الزامات کاحیرت انگیز جواب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

نفرت انگیز تقریر کیس،لندن میں گرفتارالطاف حسین پرفرد جرم عائدبھی عائد کر دی گئی،بانی متحدہ کاخود پر عائد الزامات کاحیرت انگیز جواب

لندن(این این آئی)نفرت انگیز تقریر کے کیس میں بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کو لندن میں گرفتار  کرلیا گیا جس کے بعد ان پر  انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت فرد جرم بھی عائد کردی گئی۔۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نفرت انگیز تقریر کے الزام میں ضمانت ختم ہونے پر بانی ایم کیو ایم تیسری بار… Continue 23reading نفرت انگیز تقریر کیس،لندن میں گرفتارالطاف حسین پرفرد جرم عائدبھی عائد کر دی گئی،بانی متحدہ کاخود پر عائد الزامات کاحیرت انگیز جواب

ترکی نے ہمسایہ ملک پر بڑا حملہ کردیا،کئی دیہات کے اطراف گھمسان کی لڑائی،ترک فورسز کے “کمانڈوز” کی بھی پیش قدمی،فضائی حملے جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

ترکی نے ہمسایہ ملک پر بڑا حملہ کردیا،کئی دیہات کے اطراف گھمسان کی لڑائی،ترک فورسز کے “کمانڈوز” کی بھی پیش قدمی،فضائی حملے جاری

دبئی(آن لائن) سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے ایک ذمے دار نے  بتایا ہے کہ ترکی کی فورسز نے شام کے کئی دیہات پر دھاوے کی کوشش کی جس کے بعد ان کے اطراف شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔اس سے قبل ترکی کی وزارت دفاع نے جمعرات کے ہی روز اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading ترکی نے ہمسایہ ملک پر بڑا حملہ کردیا،کئی دیہات کے اطراف گھمسان کی لڑائی،ترک فورسز کے “کمانڈوز” کی بھی پیش قدمی،فضائی حملے جاری

کیا امریکہ نے شام میں ترکی کو فوجی آپریشن کی اجازت دی؟ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

کیا امریکہ نے شام میں ترکی کو فوجی آپریشن کی اجازت دی؟ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading کیا امریکہ نے شام میں ترکی کو فوجی آپریشن کی اجازت دی؟ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا ردعمل سامنے آگیا

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے بچے اب یہ کام بھی کر سکیں گے؟ بڑی اجاز ت دیدی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے بچے اب یہ کام بھی کر سکیں گے؟ بڑی اجاز ت دیدی گئی

ریاض (این این آئی) سعودی مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کے بچوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔اس سلسلے میں مملکت میں نجی بینکوں کو مانیٹرنگ اتھارٹی کی جانب سے سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق غیر ملکیوں کے بچوں کا بینک اکاؤنٹ مشروط طور… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے بچے اب یہ کام بھی کر سکیں گے؟ بڑی اجاز ت دیدی گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم نے سب سے زیادہ کن پر سنگین اثرات ڈالے؟جانئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم نے سب سے زیادہ کن پر سنگین اثرات ڈالے؟جانئے

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب، سفارتکار ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت کے قبضے میں کشمیر عوام کی زندگی ایک قبرستان کی خاموشی میں مسلح پنجرے میں رہنے جیسا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے اجلاس میں ملیحہ لودھی نے 5 اگست کو بھارت کی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم نے سب سے زیادہ کن پر سنگین اثرات ڈالے؟جانئے

شام میں ترک فوجی کارروائی پر عالمی برادری چلا اٹھی،شدید ردعمل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

شام میں ترک فوجی کارروائی پر عالمی برادری چلا اٹھی،شدید ردعمل

پیرس/لندن/ برلن/واشنگٹن (این این آئی)شام میں ترکی کی جاری فوجی کارروائی پر عالمی برادری کی طرف سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، بیلجیئم، پولینڈ اور ہالینڈ نے شمال مشرقی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف ترک فوجی آپریشن کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ہالینڈ کے وزیر خارجہ سٹیف بلوک… Continue 23reading شام میں ترک فوجی کارروائی پر عالمی برادری چلا اٹھی،شدید ردعمل

بالا کوٹ میں پاک فوج سے شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوری بے نقاب مودی نے اپنی کونسی بدعنوانی چھپانے کی کوشش میں ملبہ فضائیہ کے سربراہ پر گرادیا؟

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

بالا کوٹ میں پاک فوج سے شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوری بے نقاب مودی نے اپنی کونسی بدعنوانی چھپانے کی کوشش میں ملبہ فضائیہ کے سربراہ پر گرادیا؟

نئی دہلی(این این آئی) بالاکوٹ میں پاک فوج کے ہاتھوں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوریاں سامنے آگئیں۔ نریندر مودی نے رافیل طیاروں کی خریداری میں بدعنوانی چھپانے کی کوشش میں ملبہ فضائیہ کے سربراہ پر گرادیا۔تفصیلات کے مطابق بالا کوٹ اور سرحدوں پر پاک فوج کے ہاتھوں شکست سے دو چار… Continue 23reading بالا کوٹ میں پاک فوج سے شکست کے بعد بھارتی فضائیہ کی کمزوری بے نقاب مودی نے اپنی کونسی بدعنوانی چھپانے کی کوشش میں ملبہ فضائیہ کے سربراہ پر گرادیا؟

امریکا کا مشرق اوسط میں جنگ میں الجھنا’’بدترین فیصلہ‘‘ تھا : ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019

امریکا کا مشرق اوسط میں جنگ میں الجھنا’’بدترین فیصلہ‘‘ تھا : ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقِ اوسط میں امریکا کی فوجی مداخلت ایک بدترین فیصلہ تھا اور وہ وہاں سے اپنے فوجیوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنا رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے گذشتہ اتوار کو شام کے شمالی علاقے میں موجود پچاس سے ایک سو تک امریکا کی… Continue 23reading امریکا کا مشرق اوسط میں جنگ میں الجھنا’’بدترین فیصلہ‘‘ تھا : ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف