جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

عزم ہو تو ایسا، چینیوں نے کمال کر دیا، 2 دن میں ایک ہزاربستر کا ہسپتال تعمیر کر لیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

ووہان (نیوز ڈیسک) چین میں ریکارڈ مدت صرف دو دنوں میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ہزار بستروں والا جدید ترین ہسپتا ل مریضوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ووہان شہر کے قریب ہسپتا ل کو دن و رات ایک کرکے مکمل کیاگیا۔ یہ دنیا کا پہلا ہسپتا ل قرار دیا جاسکتا ہے جسے صرف دو دن

میں تعمیر کیا گیا۔ جان لیوا مرض کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا ایک گروپ یہاں منتقل بھی کردیا گیا ہے جن کا علاج شروع کر دیا گیا ہے۔چینی حکام کے مطابق یہ جدید ترین ہسپتا ل ہے اور اس میں مریضوں کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…