پاکستان کو 10 دن میں جنگ ہرا دیں گے، نریندر مودی کا دعویٰ
نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فوج سات سے 10 دن میں پاکستانی فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ بھارتی کیڈٹس کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ بھارت نوجوان سوچ کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور ہم نے سرجیکل اسٹرائیکس… Continue 23reading پاکستان کو 10 دن میں جنگ ہرا دیں گے، نریندر مودی کا دعویٰ







































