افغان شہری اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی کو کیسے دیکھتے ہیں؟سروے کے نتائج جاری
کابل(این این آئی) افغان شہریوں کی رائے پر مبنی سروے رپورٹ انسٹیٹیوٹ برائے مطالعہ جنگ اور امن نے کہاہے کہ تقریباً نصف افغان شہریوں نے امن ڈیل کے بعد امریکی فوج کی واپسی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ امکان ہے کہ امریکا اور طالبان میں امن ڈیل جلد طے پا سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading افغان شہری اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی کو کیسے دیکھتے ہیں؟سروے کے نتائج جاری







































